تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹْھتے بیٹھتے" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھتے بیٹھتے

افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔

بَیْٹھتے اُٹْھتے

رک : بیٹھتا اٹھتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹْھتے بیٹھتے کے معانیدیکھیے

اُٹْھتے بیٹھتے

uThte-baiThateउठते-बैठते

وزن : 22212

مادہ: اُٹْھتے

  • Roman
  • Urdu

اُٹْھتے بیٹھتے کے اردو معانی

صفت

  • افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔
  • بد قت تمام ، بد شواری ۔
  • ہر وقت ، اکثر و بیشتر ۔
  • باتوں باتوں میں ، ذرا سی دیر میں ۔

Urdu meaning of uThte-baiThate

  • Roman
  • Urdu

  • uftaan-o-Khiizaan, girte pa.Dte hu.e
  • badiqqat tamaam, bad shavaarii
  • haravqat, aksar-o-beshatar
  • baato.n baato.n me.n, zaraa sii der me.n

English meaning of uThte-baiThate

Adjective

  • all the time, at every moment
  • with great difficulty

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُٹْھتے بیٹھتے

افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔

بَیْٹھتے اُٹْھتے

رک : بیٹھتا اٹھتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹْھتے بیٹھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹْھتے بیٹھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone