تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹْھنا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

باہَر کا اُٹْھنے بَیْٹھنے والا

مردوں میں نشست و برخاست ر کھنے والا، بیرون خانہ یعنی گھر کے باہر لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

ایک قسم کی سزا، جس میں آدمی کو کان پکڑ کر گھڑی گھڑی اُٹھاتے اور گھڑی گھڑی بٹھاتے ہیں، سزا ملنا، مطیع و فرماں بردار، تادیب و تنبیہ کے طور پر سزا مِلنا، مکتب کے شاگردوں کی ایک سزا ہے، جس میں وہ کان پکڑ کے اُٹھتے بیٹھتے رہتے ہیں، (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار بنانا

بَیٹْھتا اُٹْھتا

گرتا پڑتا، افتاں و خیزاں.

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

اُٹْھتا بَیْٹھتا

انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

دِل اُٹھا بَیٹھنا

قطع تعلق کرلینا

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

ماربیٹھنا، دست درازی کرنا

زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا

پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی بَنانا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

کِسی پَر اُٹھا بِٹھانا

ورغلانا ، بھڑکانا ، بھڑانا

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹْھنا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

بَیٹْھنا اُٹْھنا

baiThnaa-uThnaa•बैठना-उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَیٹْھنا اُٹْھنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) نشست و برخاست، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل
  • (مراداً) صحبت میں شریک ہونا، دوستانہ طور پر آنے جانے کے تعلقات رکھنا
  • بیقرار ہونا، مضطرب ہونا

Urdu meaning of baiThnaa-uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nashist-o-barKhaast, baiThne aur uThne ka amal, (muraadan) sohbat me.n shariik honaa, dostaana taur par aane jaane ke taalluqaat rakhnaa
  • beqraar honaa, mazatraf honaa

बैठना-उठना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) नशिस्त-ओ-बर्ख़ास्त, बैठने और उठने का क्रिया
  • (अर्थात) संगत में शामिल होना, दोस्ताना तौर पर आने जाने के संबंध रखना
  • बेक़रार होना, व्याकुल होना, मुज़तरिब होना, घबराया होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹْھنا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹْھنا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone