تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹْھنا بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

باہَر کا اُٹْھنے بَیْٹھنے والا

مردوں میں نشست و برخاست ر کھنے والا، بیرون خانہ یعنی گھر کے باہر لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا

دِل اُٹھا بَیٹھنا

قطع تعلق کرلینا

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

ماربیٹھنا، دست درازی کرنا

کان پَکَڑْ کے اُٹھانا بِٹھانا

ایک قسم کی سزا، جس میں آدمی کو کان پکڑ کر گھڑی گھڑی اُٹھاتے اور گھڑی گھڑی بٹھاتے ہیں، سزا ملنا، مطیع و فرماں بردار، تادیب و تنبیہ کے طور پر سزا مِلنا، مکتب کے شاگردوں کی ایک سزا ہے، جس میں وہ کان پکڑ کے اُٹھتے بیٹھتے رہتے ہیں، (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار بنانا

بَیٹْھتا اُٹْھتا

گرتا پڑتا، افتاں و خیزاں.

اُٹْھتا بَیْٹھتا

انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

زَمِین سے اُٹھا کَر آسْماں پَر بِٹھانا

پستی سے بلندی پر پہن٘چا دینا، عروج دینا، بہت زیادہ تعریف کرنا

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا

رُوپے کی تِین اَٹَھنّی بَنانا

گلچھرّے اڑانا ، مزے کرنا.

کِسی پَر اُٹھا بِٹھانا

ورغلانا ، بھڑکانا ، بھڑانا

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹْھنا بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

اُٹْھنا بَیٹْھنا

uThnaa-baiThnaa•उठना-बैठना

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

اُٹْھنا بَیٹْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • میل ملاپ رکھنا، ملنا جلنا
  • ہلنا جلنا، حرکت کرنا
  • نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا
  • رہنا سہنا، طور طریق برتنا، زندگی گزارنا

Urdu meaning of uThnaa-baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mel milaap rakhnaa, milnaa-julna
  • hilnaa jalnaa, harkat karnaa
  • nashist-o-barKhaast rakhnaa, sohbat rakhnaa
  • rahnaa sahnaa, taur tariiq baratnaa, zindgii guzaarnaa

English meaning of uThnaa-baiThnaa

Intransitive verb

  • manners, etiquette
  • visit frequently, move in

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹْھنا بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹْھنا بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone