تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپَجْنا" کے متعقلہ نتائج

اُپَجْنا

اگنا ، پھوٹ نکلنا ، نشو و نما پانا.

اُپجانا

اُپجانا ، (رک) کا تعدیہ

اُپْجَن ہار

زرخیز

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اُپَرْنا

دوپٹا، اوڑھنی

اُپَسْنا

رک : اُپسنا.

اُبَجْنا

رک : اُپَجْنا .

اُپَڑْنا

ابھرنا ، نشان اٹھنا ، نقش ہونا ، ٹھپا بیٹھنا.

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

اَپَڑْنا

پہنچنا، ابھرنا،ادھڑنا، اکھڑنا، چھٹنا، نچنا

اُپْنا

(نیند) اچٹ جانا

اَجَنَّہ

بچے جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہوں

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

اَپَسنا

दूर हटना। सरकना।

اُپانا

تیار کرنا ، تجویز کرنا، (تجربۃً) اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپَجْنا کے معانیدیکھیے

اُپَجْنا

upajnaa•उपजना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُپَجْنا کے اردو معانی

  • اگنا ، پھوٹ نکلنا ، نشو و نما پانا.
  • بساختہ طبیعت سے نکلنا ، جوش جذبے یا احساس وغیرہ سے ابھرنا.
  • تان اَڑانا ، گانا.
  • جنم لینا ، پیدا ہونا ، تولد ہونا.
  • طوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.
  • نکھرنا ، سنورنا ، فروغ پانا.

Urdu meaning of upajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ugnaa, phuuT nikalnaa, nasho-o-numaa paana
  • basaaKhtaa tabiiyat se nikalnaa, josh jazbe ya ehsaas vaGaira se ubharnaa
  • taan u.Daanaa, gaanaa
  • janm lenaa, paida honaa, tavvulud honaa
  • tivaa honaa, nikalnaa, baraamad honaa
  • nikharnaa, sanvarnaa, faroG paana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone