تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْجْنا" کے متعقلہ نتائج

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

اُرَجْھنا

الجھنا

اَرْجُن

پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

ہَرِجَن

رک : ہر بھگت ؛ دیوتا ، بھگوان (ہندوؤں کا) خدا ۔

اَنْجْنا

جو اب تک پیدا نہ ہوا ہو

اَرْچْنا

پوجنا، عبادت کرنا، پرستش کرنا

ہَرنا

لینا، پکڑنا، گرفت کرنا

اَرْنا

جنگلی بھینسا، قوی موٹا اور توانا بھینسا

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

اَرِمْنا

(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)

اَرَسْنا

आलस्य से युक्त होना।

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْجْنا کے معانیدیکھیے

اَرْجْنا

arjnaa•अर्जना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَرْجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

Urdu meaning of arjnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaanaa, haasil karnaa, lenaa, faa.idaa uThaanaa

English meaning of arjnaa

Transitive verb

  • to obtain, to acquire

अर्जना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कमाना, प्राप्त करना, हासिल करना, लेना, फ़ाइदा उठाना

اَرْجْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone