تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"unicorn" کے متعقلہ نتائج

unicorn

اِکل سنگھا (الف) گھوڑے کی شکل کا افسانوی جا نور جس کے ماتھے پر ایک با لکل سیدھا سینگ ہو تا ہے (ب) اس کی نقابتی شکل جس میں سینگ بل دار، ٹانگیں ہرن جیسی، ڈاڑھی بکرے جیسی اور دُم شیر کی سی دکھائی جاتی ہے۔.

unison

پورا اتفاق

union

اَنْجُمَنْ

uniform

وَرْدی

sage and onion

مرغ وغیرہ یا سؤر وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔.

onion

پیاز

unsworn

(فرد ) جس نے حلف نہ اٹھایا ہو لہٰذا حلف کا پابند نہ ہو ۔.

pearl onion

چھوٹی گٹھی کی پیاز جو اچار وغیرہ میں پڑتی ہے۔.

welsh onion

ویلش پیاز، پیاز کی ایک قسم جس کی گٹھیاں گچھوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔.

unborn

مُسْتَقْبِل

union shop

دکان، کارخانہ، تجارت وغیرہ جس میں ملازمین کے لیے کسی ٹریڈ یو نین میں شامل ہونا یا کسی طے شدہ مدّت میں شامل ہوجانا لازمی ہو۔.

onion dome

پیازی، بصلہ نما گنبد یا برجی جیسے کہ روسی گرجائوں میں ہوتے ہیں۔.

sea onion

معنی ۲۔.

unworn

جو پہنا نہ گیا ہو یا گھسا پٹا نہ ہو ۔.

uncork

دات

unicorn کے لیے اردو الفاظ

unicorn

ˈjuː.nɪ.kɔːn

unicorn کے اردو معانی

اسم

  • داستانی یا فرضی حیوان جس کا سر، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے، پچھلی ٹانگیں بارہ سنگھے کی اور دم شیر کی اور مخروطی لمبا سینگ اس کی پیشانی میں سے نکلا ہوتا ہے
  • دیو مالا اور ادب میں تند خوئی، پاکیزگی یا پاک دامنی کی علامت
  • ایک سینگھا

unicorn के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दास्तानी या फ़र्ज़ी हैवान जिस का सर, गर्दन और जिस्म घोड़े का होता है, पिछली टांगें बारह सिन्घे की और दम शेर की और मख़रूती लंबा सींग उस की पेशानी में से निकला होता है
  • देव माला और अदब में तुंद खोई, पाकीज़गी या पाक दामनी की अलामत
  • एक सीनघा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (unicorn)

نام

ای-میل

تبصرہ

unicorn

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone