تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"onion" کے متعقلہ نتائج

onion

پیاز

union

اَنْجُمَنْ

onion dome

پیازی، بصلہ نما گنبد یا برجی جیسے کہ روسی گرجائوں میں ہوتے ہیں۔.

اُنَن

منہ، چہرہ، سانس لینا

union shop

دکان، کارخانہ، تجارت وغیرہ جس میں ملازمین کے لیے کسی ٹریڈ یو نین میں شامل ہونا یا کسی طے شدہ مدّت میں شامل ہوجانا لازمی ہو۔.

union flag

بر طانوی قومی پرچم،مملکت متحدہ ( یو کے) کا پرچم جس کا ڈیزائن سینٹ جارج، سینٹ اینڈریو اور سینٹ پیٹرک کی صلیبوں کو ملا جلا کر بنایا گیا ہے۔.

union suit

شمالی امریکا واحد زیر جامہ، ایک طرح کا زیر جامہ جس میں قمیص پا جامہ جڑے ہوتے ہیں۔.

union workhouse

معنی ۸ (ب).

union catalogue

یکجا فہرست، کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرئہ کتب کی فہرست۔.

union down

(پرچم کی بابت) سرنگوں ، مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش ِاتحادجو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے، نچلے کونے میں نظر آئے۔.

union-bashing

بول چال: برط یو نین پُھٹول ، عملی طور پر مزدور انجمنوں اور ان کے حقوق کی مخالفت۔.

onionskin

باریک کاغذ

sage and onion

مرغ وغیرہ یا سؤر وغیرہ کے گوشت کے ساتھ عموماً بھرائی کا مسالہ ۔.

pearl onion

چھوٹی گٹھی کی پیاز جو اچار وغیرہ میں پڑتی ہے۔.

welsh onion

ویلش پیاز، پیاز کی ایک قسم جس کی گٹھیاں گچھوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔.

onion کے لیے اردو الفاظ

onion

ˈʌn.jən

onion کے اردو معانی

  • بصل
  • پیاز
  • سوسن کے خاندان سے متعلق جنس پیاز (Allium cepa) کی ایک باغاتی سبزی
  • مخصوص تیز بو اور ذائقہ رکھنے والی خوردنی گنٹھی

onion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बसल
  • प्याज़
  • सोसन के ख़ानदान से मुताल्लिक़ जिन्स प्याज़ (Allium cepa) की एक बाग़ाती सब्ज़ी
  • मख़सूस तेज़ बू और ज़ायक़ा रखने वाली ख़ुर्दनी गनठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (onion)

نام

ای-میل

تبصرہ

onion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone