تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"uniform" کے متعقلہ نتائج
uniform کے لیے اردو الفاظ
uniform کے اردو معانی
- ہموار
- ہم آہنگ
- ہم وضع
- ہم شکل
- ہم قطع
- ہم رنگ
- یکساں
- ایک ہی طرح کا
- بلاتفریق
- مسلسل
- ایک سا
- ایک روپ
- ایک ہی
- ہمیشہ ایک سی ظاہری صورت والا
- شکل وصورت اور کردار نہ بدلنے والا
- ایک ہی قاعدے اور اصول کے مطابق
- غیر متبدل
- یک رنگ
- ہم جنس
- مستقل
- جو ہر زمانے میں ایک ہی اصول کے مطابق ہو
uniform के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हमवार
- हम आहंग
- हम वज़ा
- हमशकल
- हम क़ता
- हमरंग
- यकसाँ
- एक ही तरह का
- बलातफ़रीक़
- मुसलसल
- एक सा
- एक रूप
- एक ही
- हमेशा एक सी ज़ाहिरी सूरत वाला
- शक्ल वसोरत और किरदार ना बदलने वाला
- एक ही क़ाअदे और उसूल के मुताबिक़
- ग़ैर मुतबद्दल
- यकरंग
- हमजिंस
- मुस्तक़िल
- जो हर ज़माने में एक ही उसूल के मुताबिक़ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (uniform)
uniform
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔