تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"union" کے متعقلہ نتائج

union

اَنْجُمَنْ

onion

پیاز

اُنَن

منہ، چہرہ، سانس لینا

union shop

دکان، کارخانہ، تجارت وغیرہ جس میں ملازمین کے لیے کسی ٹریڈ یو نین میں شامل ہونا یا کسی طے شدہ مدّت میں شامل ہوجانا لازمی ہو۔.

onion dome

پیازی، بصلہ نما گنبد یا برجی جیسے کہ روسی گرجائوں میں ہوتے ہیں۔.

union flag

بر طانوی قومی پرچم،مملکت متحدہ ( یو کے) کا پرچم جس کا ڈیزائن سینٹ جارج، سینٹ اینڈریو اور سینٹ پیٹرک کی صلیبوں کو ملا جلا کر بنایا گیا ہے۔.

union suit

شمالی امریکا واحد زیر جامہ، ایک طرح کا زیر جامہ جس میں قمیص پا جامہ جڑے ہوتے ہیں۔.

union workhouse

معنی ۸ (ب).

union catalogue

یکجا فہرست، کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرئہ کتب کی فہرست۔.

union down

(پرچم کی بابت) سرنگوں ، مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش ِاتحادجو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے، نچلے کونے میں نظر آئے۔.

union-bashing

بول چال: برط یو نین پُھٹول ، عملی طور پر مزدور انجمنوں اور ان کے حقوق کی مخالفت۔.

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اُنْہِیں

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْھیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

union کے لیے اردو الفاظ

union

ˈjuː.njən

union کے اردو معانی

  • اتفاق
  • اتحاد
  • یونین
  • انجمن
  • متحد کرنے کا عمل یا متحد ہونے کی حالت
  • اتصال
  • ایکا
  • متحد کی ہوئی کوئی شے
  • چند اشخاص، اداروں، صوبوں یا اقوام کا کسی مشترکہ مقصد کے لیے تعاون یا اتحاد، پیشہ وروں یا مزدوروں کی انجمن
  • ریاستوں یا اقوام کا بطور سیاسی ادارے کے ملاپ
  • (بڑے U سے) ریاست ہائے متحدہ امریکا میں اتحاد کی ایسی وضع کردہ علامت جو جھنڈے یا نشان پر ہو جو عموماً اوپر والے پورے حصے یا جگہ کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے
  • شادی
  • مباشرت
  • ازدواج
  • وصل
  • ملاپ
  • وصل
  • یک جہتی
  • (بڑے U سے) ایسا ادارہ جو کالج یا یونیورسٹی میں تفریح کی سہولتیں مہیا کرتا ہو
  • ایسی عمارت جو اس کام کے لیے استعمال ہوتی ہو (اس سے پہلے the مستعمل ہے)
  • (میکانیات) حصوں کو جوڑنے والی کوئی چیز جیسے پائپ یا نالیوں کو جوڑنے والی
  • (برطانوی) وہ خیرات خانے جو قانون امداد غربا کے نفاذ کے لیے قائم کیے گئے تھے
  • کوئی ادارہ جو ایسے خیرات خانے چلاتا ہو
  • (پارچہ بانی) دو یا دو سے زیادہ قسم کے دھاگوں سے بنا ہوا کوئی کپڑا
  • مغلوط بناوٹ کا کپڑا

union के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इत्तिफ़ाक़
  • इत्तिहाद
  • यूनीयन
  • अंजुमन
  • मुत्तहिद करने का अमल या मुत्तहिद होने की हालत
  • इत्तिसाल
  • इक्का
  • मुत्तहिद की हुई कोई शैय
  • चंद अश्ख़ास, इदारों, सूबों या अक़्वाम का किसी मुशतर्का मक़सद के लिए तआवुन या इत्तिहाद, पेशा वरों या मज़दूरों की अंजुमन
  • रियास्तों या अक़्वाम का बतौर सयासी इदारे के मिलाप
  • (बड़े U से) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में इत्तिहाद की ऐसी वज़ा करदा अलामत जो झंडे या निशान पर हो जो उमूमन ऊपर वाले पूरे हिस्से या जगह को घेरे हुए होती है
  • शादी
  • मुबाशरत
  • इज़दवाज
  • वस्ल
  • मिलाप
  • वस्ल
  • यकजिहती
  • (बड़े U से) ऐसा इदारा जो कॉलिज या यूनीवर्सिटी में तफ़रीह की सहूलतें मुहय्या करता हो
  • ऐसी इमारत जो इस काम के लिए इस्तिमाल होती हो (इस से पहले the मुस्तामल है
  • (मीकानयात) हिस्सों को जोड़ने वाली कोई चीज़ जैसे पाइप या नालीयों को जोड़ने वाली
  • (बर्तानवी) वो ख़ैरात ख़ाने जो क़ानून इमदाद गरबा के नफ़ाज़ के लिए क़ायम किए गए थे
  • कोई इदारा जो ऐसे ख़ैरात ख़ाने चलाता हो
  • (पारचा बानी) दो या दो से ज़्यादा किस्म के धागों से बना हुआ कोई कपड़ा
  • मग़्लूत बनावट का कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (union)

نام

ای-میل

تبصرہ

union

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone