تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْتھی" کے متعقلہ نتائج

اُلْتھی

رک : الٹی

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

اُلْٹھی

رک : الٹی

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

اَسْتھی

(ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اَتھی

اتھا (رک) کی تانیث .

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

اَلَچْھی

افلاس، ناداری، مفلسی، غربت، بدقسمتی

ہَلِیتی

ہل کی مرمت کی اُجرت ، ہریتی ، نبونی

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْتھی کے معانیدیکھیے

اُلْتھی

ulthii•उलथी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُلْتھی کے اردو معانی

قدیم/فرسودہ

  • رک : الٹی

Urdu meaning of ulthii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ulTii

اُلْتھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone