تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلِیتی" کے متعقلہ نتائج

ہَلِیتی

ہل کی مرمت کی اُجرت ، ہریتی ، نبونی

ہلایتی

بھاگر، ہل چل، گڑ بڑ

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

عِلِّیَّت

کسی معلول کی علّت ہونا، سبب ہونا

اَہْلِیَت

لیاقت، قابلیت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ، استحقاق

اَہْلِیَّت

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

آلاتی

آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

اَقَلِّیَتی

اقلیت سے منسوب یا متعلق، وہ جو اقلیت سے تعلق رکھے

اِیْتی

جس نے حواس کو مسخر نہ کیا ہو، جو یوگی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلِیتی کے معانیدیکھیے

ہَلِیتی

haliitii•हलीती

  • Roman
  • Urdu

ہَلِیتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہل کی مرمت کی اُجرت ، ہریتی ، نبونی

Urdu meaning of haliitii

  • Roman
  • Urdu

  • hal kii murammat kii ujrat, haretii, nabuunii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلِیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلِیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone