تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْتھی" کے متعقلہ نتائج

اَسْتھی

(ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

ہَسْتی

(لفظا) ہونے کی حالت یا کیفیت، وجود، قیام، موجودگی (نیستی (رک) کی ضد)

اَسْتی

ہستی، وجود

اَساتھی

نودولت ؛ اجنبی ، گمنام

اَسَتْھ

رک : اَسَت.

اُسْتا

نائی ، حجام

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہَسْتا

ہنستا

اَرْتھی

لکڑی یا بانس کا سیڑھی نما بنا ایک ڈھانچہ جس پر مردہ جسم رکھا جاتا ہے اور اسے قبرستان پہنچایا جاتا ہے، جنازہ

ہَسْتِنی

مادہ ہاتھی، ہتھنی

ہَسْتِیَہ

ہاتھ سے متعلق، ہاتھ کا، ہاتھ سے کیا ہوا (کام وغیرہ)، ہاتھ سے دی ہوئی (کوئی چیز)

آہِسْتَہ

ٹھہر ٹھہر کر چلتا ہوا، دھیما

آسْتے

آہستہ (رک) كا تلفظ (اكثر تكرار كے ساتھ مستعمل)

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْتھی کے معانیدیکھیے

اَسْتھی

asthii•अस्थी

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

اَسْتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

Urdu meaning of asthii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) marde kii jalii hu.ii raakh aur haDDiyaa.n jo kisii mutabarrik muqaam tak bhejne ke li.e jamaa kii jaa.e.n

अस्थी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) मुर्दे की जली हुई राख और हड्डियां जो किसी पवित्र स्थान पर भेजने के लिए जमा की जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone