تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑْنا بیچْنا" کے متعقلہ نتائج

اُڑْنا بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا.

اُڑانا بِچھانا

اَوڑھنا بچھونا.

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

اوڑْھنا بِچھَونا

۱. بستر ،لحاف توشک .

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

اَپْنا بَنانا

دوست، حامی یا طرفدار بنانا، فریفتہ کرنا

بُجْھنا ہونا

عشق ہونا، رابطہ سلسلہ ہونا، لگن ہونا

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل

اَپْنا بیگانَہ

ہرشخص، سب، سبھی

ہانا بَدَلْنا

بھیس بدلنا ، روپ بھرنا ، تلبیس لباس کرنا.

اُرْدا بیگْنی

اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑْنا بیچْنا کے معانیدیکھیے

اُڑْنا بیچْنا

u.Dnaa bechnaa•उड़ना बेचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُڑْنا بیچْنا کے اردو معانی

  • بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا.

Urdu meaning of u.Dnaa bechnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bemusarraf kaam karnaa, laahaasil mashGalaa iKhatiyaar karnaa, zillat aamez kaarobaar karnaa ; dhoka denaa

उड़ना बेचना के हिंदी अर्थ

  • बेमुसर्रफ़ काम करना, लाहासिल मशग़ला इख़तियार करना, ज़िल्लत आमेज़ कारोबार करना , धोका देना

اُڑْنا بیچْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑْنا بیچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑْنا بیچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone