تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دِل اُچَھلْنا

کوف یا مسرَت یا کسی اور جذبے کے اثر سے دلکی حرکت کا تیز ہو جانا ، دل زور زور سے دھڑکنا.

دِل ہاتھوں اُچَھلْنا

خوشی نیز غم سے بے قرار ہو جانا ، مضطرب ہونا .

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

دِل بانسوں اُچَھلْنا

(خوف یا گھبراہٹ وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت بہت تیز ہو جانا ، زور زور سے دل دھڑکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل اُچَھلْنا کے معانیدیکھیے

دِل اُچَھلْنا

dil uchhalnaaदिल उछलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل اُچَھلْنا کے اردو معانی

  • کوف یا مسرَت یا کسی اور جذبے کے اثر سے دلکی حرکت کا تیز ہو جانا ، دل زور زور سے دھڑکنا.

Urdu meaning of dil uchhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuuf ya musarrat ya kisii aur jazbe ke asar se dulkii harkat ka tez ho jaana, dil zor zor se dh.Daknaa

दिल उछलना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी या उत्साह या किसी अन्य भावना के प्रभाव से हृदय की गति का तेज़ हो जाना, हृदय का ज़ोर-ज़ोर से धड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِل اُچَھلْنا

کوف یا مسرَت یا کسی اور جذبے کے اثر سے دلکی حرکت کا تیز ہو جانا ، دل زور زور سے دھڑکنا.

دِل ہاتھوں اُچَھلْنا

خوشی نیز غم سے بے قرار ہو جانا ، مضطرب ہونا .

دِل چار چار ہاتھ اُچَھلْنا

دل بلیوں اُچھلنا ، نہایت مضطرب ہونا ، بے قرار ہونا ، لرزہ پر اندام ہونا ، بے طرح دل دھڑکنا.

دِل کا دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

خوف سے دل دھڑکنے لگنا ، حرکتِ قلب زیادہ ہو جانا

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

دِل بانسوں اُچَھلْنا

(خوف یا گھبراہٹ وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت بہت تیز ہو جانا ، زور زور سے دل دھڑکنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل اُچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل اُچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone