تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُو اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُو اُچَھلْنا

گو اچھالنا کا لازم، بری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

گُو اُچھالْنا

بُری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اُچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

گُو اُچَھلْوانا

گُو اچھالنا (رک) کا متعلدی المتعدی ، بدنام کرانا، رسوائی کرانا

گُوہ اُچھالْنا

تھپڑی پیٹنا ، بُری بات کی تشہیر کرنا ، بد نام کرنا ، ذلیل کرنا .

گُوہ اُچَھلْنا

رُسوائی ہونا ، تُکّا فضیحتی ہونا ، شرمناک لڑائی ہونا ، گالی گلوچ ہونا ، جُوتی بیزار ہونا .

گُوہ اُچَھلْوانا

رُسوائی کرانا ، فضیحت کرانا ، رُسوائی یا بدنامی مول لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُو اُچَھلْنا کے معانیدیکھیے

گُو اُچَھلْنا

guu uchhalnaa•गू उछलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُو اُچَھلْنا کے اردو معانی

  • گو اچھالنا کا لازم، بری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا
  • کنایہ ہے کسی کی رسوائی اور خرابی سے

Urdu meaning of guu uchhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • go uchhaalnaa ka laazim, barii baat ko shauhrat denaa, kiicha.D uchhaalnaa, badnaam karnaa, zaliil karnaa
  • kinaaya hai kisii kii rusvaa.ii aur Kharaabii se

गू उछलना के हिंदी अर्थ

  • गू उछालना का अकर्मक, बुरी बातों का प्रचार करना, कीचड़ उछालना, बदनाम करना, अपमानित करना
  • संकेत है किसी की रुसवाई और ख़राबी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُو اُچَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُو اُچَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone