تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبُوتَّی" کے متعقلہ نتائج

اُبُوتَّی

أبوت (رک) سے منسوب ، پدری ، ترکیب میں مستعمل.

اِبُوتی

جنگلی گائے کے گوبر کی راکھ اور سیل کھڑی کا سفوف جسے ہندو فقیر بدن اور چہرے پر ملتے ہیں، بھبوت.

ہُبُوطی

ہبوط (رک) سے منسوب ، ہبوط آدم (رک) سے متعلق ؛ (تاریخ) تقویم جو ہبوط آدم سے فرض کی گئی ہے ۔

اُبُوتَّی خانْدان

(معاشیات) وہ خاندان جس میں کسی بزرگ خاندان کے زیر نگرانی کل آمدنی جمع ہو کر ہر فرد خاندان کی ضرورت پر خرچ کی جاتی ہو اور خاندان کا کلی انتظام واقتدار بھی اسی بزرگ کے ہاتھ میں ہو.

اُبُوَّت

باپ ہونا، رشتۂ پدری

اَبَوِیَّت

باپ پن ، باپ ہونا.

ہوتی

ہوتا کی تانیث

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

اَبولی

ابولا کی تانیث

ہَرَوتی

ہروتا، موسم کی پہلی ہل چلائی

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

اَمْبوتی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے اور جو تر مقاموں اور سایہ دار جگہوں میں اگتی ہے (پتے میتھی سے کچھ مشابہ، پھول چھوٹا، رنگ طلائی، پھلی پتلی مزہ ترش)

اَبْوِی

باپ سے منسوب، باپ کا

اُوتی

बनावट।

اَبُوجی

ناسمجھی ، نادانی ، جہالت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبُوتَّی کے معانیدیکھیے

اُبُوتَّی

ubuuttai•उबूत्तै

اصل: فارسی

وزن : 1212

دیکھیے: اُبُوَّت

  • Roman
  • Urdu

اُبُوتَّی کے اردو معانی

صفت

  • أبوت (رک) سے منسوب ، پدری ، ترکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of ubuuttai

  • Roman
  • Urdu

  • nabuvvat (ruk) se mansuub, pidarii, tarkiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبُوتَّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبُوتَّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone