تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْیاتی" کے متعقلہ نتائج

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

آبیات

پانی سے متعلق علم یا علوم

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

اِبْطائی

ابطا (رک) سے منسوب : دیر تک رہنے والا ، دیرپا .

اِبُوتی

جنگلی گائے کے گوبر کی راکھ اور سیل کھڑی کا سفوف جسے ہندو فقیر بدن اور چہرے پر ملتے ہیں، بھبوت.

اُبُوتَّی

أبوت (رک) سے منسوب ، پدری ، ترکیب میں مستعمل.

ہَیبَتی

ہیبت (رک) سے متعلق ، ہیبتناک ، ڈراؤنا ؛ کوئی ڈراؤنی چیز یا دیو صفت شخص ۔

اِبْطا

موخر کرنے کا عمل، ٹال مٹول یا ڈھیل، سستی و کاہلی، دیر، تاخیر

اَبِواہِتا

کنواری، غیر شادی شدہ خاتون

اِبْتِیاعْ

خریدنا

ہُبُوطی

ہبوط (رک) سے منسوب ، ہبوط آدم (رک) سے متعلق ؛ (تاریخ) تقویم جو ہبوط آدم سے فرض کی گئی ہے ۔

اِبْطی

(طب) بغلی ، بغل کا ؛ بغل کی رگ جو آگے بڑھ کر باسلیق کہلاتی ہے .

ہَیبَت

ڈر، خوف، دہشت، وحشت، گھبراہٹ

ہَیبَت ناک

جس سے دہشت پیدا ہو، ڈراؤنا، مہیب، خوفناک، نہایت بھیانک

آب یاری

سنچائی، پودوں اور کھیتوں کو پانی دینے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْیاتی کے معانیدیکھیے

آبْیاتی

aabyaatii•आब्याती

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آبْیاتی کے اردو معانی

صفت

  • آبیات سے متعلق

Urdu meaning of aabyaatii

  • Roman
  • Urdu

  • aabayaat se mutaalliq

English meaning of aabyaatii

Adjective

  • hydrological

आब्याती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आबयात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone