تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَوتی" کے متعقلہ نتائج

ہَرَوتی

ہروتا، موسم کی پہلی ہل چلائی

ہارُوتی

ہاروت جیسا ماہر جادوگر نیز جادوگری ، ساحری

ہَرَوتا

ہل چلانے کے موسم کا آغاز

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

ہَرَوت

ہل چلائی (ہلائی) کا زمانہ

ہِراتی

ہرات سے منسوب یا متعلق ، افغانستان کے شہر ہرات کا، ہرات کی کوئی چیز یا شخص وغیرہ

عاریَتی

مانگا ہوا، مستعار، ادھار

عُرْوَۃ

صراحی کا دستہ.

ہارُوت

دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے

ہوتی

ہوتا کی تانیث

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

ہَرَونی

رک : ہراونی ؛ شکست

ہَٹَوتی

ہاتھ کی صفائی، صناعی

ہَرَوٹی

رک : ہروتی (۱)

اَورْطی

اورطہ (رک) سے منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَوتی کے معانیدیکھیے

ہَرَوتی

harautii•हरौती

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَرَوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہروتا، موسم کی پہلی ہل چلائی
  • بانس کی لکڑی جو نہایت مضبوط اور ٹھوس سمجھی جاتی ہے، ایک قسم کی چھڑی، ہری لکڑی کی چھڑی

Urdu meaning of harautii

  • Roman
  • Urdu

  • hirotaa, mausam kii pahlii hal chalaa.ii
  • baans kii lakk.Dii jo nihaayat mazbuut aur Thos samjhii jaatii hai, ek kism kii chha.Dii, harii lakk.Dii kii chha.Dii

हरौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का वृक्ष।

ہَرَوتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone