تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹاٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹاٹْکا

ٹٹکا، تازہ، نیا؛ ٹوٹکا، ٹونا؛ بازی گری، نظر بندی، شعبدہ بازی .

ٹاٹِکا

ٹٹّی

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹوٹْکَہ

رک : ٹوٹکا .

ٹُوٹکا

کسی چیز کا اس طرح بنا ہونا کہ اسے تہ کیا جاسکے ۔

ٹاٹَک

ٹٹکا

ٹُٹْکا

رک : ٹونکا

ٹِٹْکا

تازہ ، نیا، حالیہ ، جدید

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

ٹِھٹَھک

رکاوٹ، ٹھہراؤْ، جھجک

ٹاکا

رک : ٹکا، روپیہ کے برابر سکّہ .

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹِھٹَھک کے

حیران ہوکر، ہچکچا کر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹاٹْکا کے معانیدیکھیے

ٹاٹْکا

TaaTkaa•टाटका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹاٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹٹکا، تازہ، نیا؛ ٹوٹکا، ٹونا؛ بازی گری، نظر بندی، شعبدہ بازی .

Urdu meaning of TaaTkaa

  • Roman
  • Urdu

  • TaTka, taaza, nayaa; ToTkaa, Tonaa; baaziigarii, nazarbandii, shebdaa baazii

ٹاٹْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹاٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹاٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone