تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلِسْم" کے متعقلہ نتائج

طِلِسْم

جادو، ٹونا، افسوں، منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ

طِلِسْم کار

جادو کرنے والا، جادوگر، شعبدہ باز

طِلِسْم ٹَٹّی

رک : دھوکے کی ٹٹی ، فریب میں لانے والی چیز.

طِلِسْم گَھر

جادو کا گھر

طِلِسْم کُھلْنا

جادوگری کا بھید کھل جانا، شعبدہ بازی کا راز فاش ہونا

طِلِسْم مِٹْنا

جادو کا اثر زائل ہونا

طِلِسْم ٹُوٹْنا

طلسم توڑنا کا لازم

طِلِسْم گَر

جادوگر، جادو کرنے والا، شعبدہ باز

طِلِسْم بَنانا

جادو کرنا ، شعبدہ گری کرنا ، جادو کے زور سے حیرت انگیز چیز تیار کرنا.

طِلِسْم بَنْد

جادو میں جکڑا ہوا ، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو

طِلِسْم دِکھانا

جادو دکھانا، شعبدہ دکھانا، فریب نظر میں مبتلا کرنا

طِلِسْم توڑْنا

جادو کے اثر کا کاٹ کرنا یا زائل کرنا، جادو کی کسی چیز کو نیست و نابود کر دینا، جو کچھ پوشیدہ ہو اسے ظاہر کرنا، راز افشا کرنا، ساکھ مٹانا

طِلِسْم باندْھنا

کوئی حیرت انگیز بات پیدا کرنا ، فریبِ ںظرمیں مبتلا کرنا ، شعبدہ دکھانا ، لوگوں کو محو کر دینا ، حیرت زدہ کرنا.

طِلِسْم خانَہ

جادو کا گھر

طِلِسْم بَنْدی

طلسم بند کا اسمِ کیفیت، کسی کو جادو کے اثرمیں لانا، جادو گری

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْم کے معانیدیکھیے

طِلِسْم

tilism•तिलिस्म

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: طِلِسْمات

اشتقاق: طلسم

  • Roman
  • Urdu

طِلِسْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادو، ٹونا، افسوں، منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ
  • نظر بندی، شعبدہ گری، جادو کا عجیب و غریب کھیل، حیرت میں ڈالنے والا منظر
  • (سانپ کی) ڈراؤنی شکل یا کوئی اور خطرناک جدول جو خزانے یا دفینے وغیرہ کے اوپر بنا دیتے ہیں
  • جادو یا منتر کے زور سے آباد کی ہوئی دنیا
  • خیالات موہومہ کو مشکل کرکے دکھانا، طلسماتی دنیا
  • خزانے کی حیرت انگیز جدول، حیرت ناک امر، جس کا سمجھنا محال ہو

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of tilism

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduu, Tonaa, afsuu.n, sahr, shebdaa girii, hairat me.n Daalne vaala manzar
  • mantr niiz likhaa hu.a ko.ii ism vaGaira, jaaduu ya mantr ke zor se aabaad kii hu.ii duniyaa
  • khazaane kii hairatangez jaduul, hairatnaak amar, jis ka samajhnaa muhaal ho.(saa.np kii) Daraavnii shakl ya ko.ii aur Khaufnaak jaduul jo khazaane ya dafiine vaGaira ke u.upar banaa dete hai.n

English meaning of tilism

Noun, Masculine

  • conjuring
  • talisman, something magical, magic, spell
  • an image (or other object) upon which such devices or characters are engraved or inscribed (contrived for the purpose of preserving from enchantment, or from a variety of evils

तिलिस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू, टोना, इंद्रजाल, मंत्र अर्थात लिखा हुआ कोई मंत्र
  • नज़र बंदी, जादूगरी, जादू का विचित्र खेल, आश्चर्य में डालने वाला मंज़र
  • जादू या मंत्र के ज़ोर से आबाद की हुई दनिया
  • काल्पनिक विचारों को कठिन बना करके दिखाना
  • ख़ज़ाने का आश्चर्यजनक चित्र, आश्चर्यचकित करने वाला निर्देश, जिसका समझना कठिन हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلِسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلِسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone