تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُم جانو" کے متعقلہ نتائج

تُم

ضمیر مخاطب۔ توٗ کی جمع، تعظیماً واحد کو بھی کہتے ہیں، برابر والے کو خطاب کرنے کا کلمہ

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمھاری

تمھارا (رک) کی تانیث.

تُمْھارے

ضمیر مضاف الیہ۔ تم سب کے، آپ کے

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تُمھی

you, yourself

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُم کو

رک : تمہیں

تُم کوں

رک : تمہیں

تُم سے

تم جیسے ، تمہاری طرح کے

تُم سا

تمہارے جیسا ، تمہاری طرح کا

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

تُم ساں

رک : تم سے

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

تُمے

رک : تمہیں ، تم کو .

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

تُمُو

رک : تُم

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تُم کَہاں جاؤگے

یعنی تم مت جاؤ ، تم ہمارے قبضہ سے باہر نہیں نکل سکتے

تُم ہی غَم کھاؤ

تم ہی جانے دو ، تحمل کرو ، درگزر کرو (عموماً لڑنے والے لوگوں میں بیچ بچاؤ کرانے والے کہتے ہیں)

تُمُل

شورمچانے والا، غل کرنے والا، شوریدہ سر، حیران، پریشان، گھبرایا ہوا، جوش میں آیا ہوا، شور، غل، غوغا، غل غپاڑہ، ہلڑ، ہانْک

تُموں

رک : تم ، تمو.

تُمْھرے

رک : تمھارے (گیتوں وغیرہ میں مستمعل).

تُم بھی کیا ہو

کہنا کچھ کرنا کچھ ، سامنے کچھ پیچھے کچھ

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

تُمْنا

تم ، تم کو ، تمہارا.

تُمْبا

ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

تُمْتی

ایک چھوٹی خوبصورت چڑیا

تُم آپ

تم خود، تاکید کے لیے

تُمھَن

رک : تم ، تُمھارا ، تم کو ، تم ہی.

تُمارے

رک : تمھارے

تُمْبَک

تمبا کی تصغیر

تُماری

تمھاری

تُمارا

رک : تمھارا

تُمانا

تومنا کا تعدیہ، روئی کو صاف کرنا یا کھلوانا، دبی ہوئی یا جمی ہوئی روئی کو پلپلی کرکے پھیلانے کے لئے نچوانا

تُم کِیا قاضی ہو

تم کو اس معاملے سے کیا ، تم اس میں دخل نہ دو

تُمان

رک : تومان

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تُم تو اَپْنی ہی گاتے ہو

اپنے بی مطلب کی کہے جاتے ہو

تُمِہیں تُم ہو

۔ہر جگہ تمھارا ہی دور دورہ ہے۔ ؎

تُمْبَرُو

ایکم روئیدگی جس کا مزہ چراپرا پتے خوشبودار اور ہرے بھرے ہوتے ہیں چیت بیسا کھیں پھول آتے ہیں

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

تُمْوانا

تومنا (رک) کا تعدیہ.

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تُم تَو زَمِین کے قَلابے مِلاتے ہو

اپنی حیثیت سے زیادہ باتین کرتے ہو ، بڑھ بڑح کر باتیں کرتے ہو

تُمائی

تعانے کا عمل ؛ تمانے کی اجرت

تُم نے کَہا اَور میں نے مان لیا

تمہاری بات کا مجھے اعتبار نہیں ، تمہارے قول کا مجھے یقین نہیں

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

خوب آدمی ہو، تمہارے برے فعلوں کے اثر سے خدا پانی پناہ میں رکھے

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُم کَون کہ خواہ مَخواہ

تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ، تم بلاوجہ اپنی ٹانگ اڑاتے ہو

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمِیَّم

تعویذ بانْدھنا ، تمیمہ (رک)

تُم آگ کے جَلے ہوئے کو سینکْتے ہو

آفت رسیدہ کو اور زیادہ تکلیف دیتے ہو

تُم صَدْقے کیوں نَہ ہُوئے تھے

دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُم جانو کے معانیدیکھیے

تُم جانو

tum-jaanoतुम-जानो

وزن : 222

مادہ: تُم

  • Roman
  • Urdu

تُم جانو کے اردو معانی

قول

  • نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے
  • تم جانتے ہو ، تم واقف ہو، تمہیں معلوم ہے.
  • ۔۱۔تمھیں واقف ہو۔ تمھیں ذمہ دار ہو۔ ؎ ۲۔گویا۔ ؎

Urdu meaning of tum-jaano

  • Roman
  • Urdu

  • natiije ke tum zimmedaar ho, ye tumhaaraa zimma hai, is se hame.n ko.ii sarokaar nahii.n, ye tumhaaraa kaam hai
  • tum jaante ho, tum vaaqif ho, tumhe.n maaluum hai
  • ۔۱۔tumhe.n vaaqif ho। tumhe.n zimmedaar ho। २।goya।

English meaning of tum-jaano

Quote

  • I don't care
  • you know, it is up to you

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُم

ضمیر مخاطب۔ توٗ کی جمع، تعظیماً واحد کو بھی کہتے ہیں، برابر والے کو خطاب کرنے کا کلمہ

تُمْہارا

تم سب کا، آپ کا، حضور کا

تُمھاری

تمھارا (رک) کی تانیث.

تُمْھارے

ضمیر مضاف الیہ۔ تم سب کے، آپ کے

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تُمھی

you, yourself

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُم کو

رک : تمہیں

تُم کوں

رک : تمہیں

تُم سے

تم جیسے ، تمہاری طرح کے

تُم سا

تمہارے جیسا ، تمہاری طرح کا

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

تُم ساں

رک : تم سے

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

تُمے

رک : تمہیں ، تم کو .

تُمی

رک : تمہیں ، تم ہی.

تُمُو

رک : تُم

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تُم کَہاں جاؤگے

یعنی تم مت جاؤ ، تم ہمارے قبضہ سے باہر نہیں نکل سکتے

تُم ہی غَم کھاؤ

تم ہی جانے دو ، تحمل کرو ، درگزر کرو (عموماً لڑنے والے لوگوں میں بیچ بچاؤ کرانے والے کہتے ہیں)

تُمُل

شورمچانے والا، غل کرنے والا، شوریدہ سر، حیران، پریشان، گھبرایا ہوا، جوش میں آیا ہوا، شور، غل، غوغا، غل غپاڑہ، ہلڑ، ہانْک

تُموں

رک : تم ، تمو.

تُمْھرے

رک : تمھارے (گیتوں وغیرہ میں مستمعل).

تُم بھی کیا ہو

کہنا کچھ کرنا کچھ ، سامنے کچھ پیچھے کچھ

تُم کیا کَرتے ہو

What do you do?

تُمْنا

تم ، تم کو ، تمہارا.

تُمْبا

ایک روئیدگی ہے جس کی شاخیں مربع اور سخت ہوتی ہیں وار ان پر رواں بھی ہوتا ہے ، گھوروں پر اور کھیت میں اگتی ہے ... اس کے ساگ کو تمی کوری کہتے ہیں ، کمبھ

تُمْبُرُ

(موسیقی) ایک گندھرو کا نام ورادھ ، تمبورہ

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

تُمْتی

ایک چھوٹی خوبصورت چڑیا

تُم آپ

تم خود، تاکید کے لیے

تُمھَن

رک : تم ، تُمھارا ، تم کو ، تم ہی.

تُمارے

رک : تمھارے

تُمْبَک

تمبا کی تصغیر

تُماری

تمھاری

تُمارا

رک : تمھارا

تُمانا

تومنا کا تعدیہ، روئی کو صاف کرنا یا کھلوانا، دبی ہوئی یا جمی ہوئی روئی کو پلپلی کرکے پھیلانے کے لئے نچوانا

تُم کِیا قاضی ہو

تم کو اس معاملے سے کیا ، تم اس میں دخل نہ دو

تُمان

رک : تومان

تُمہارا سَر

۔کلمۂ نفریں۔ جب کوئی شخص کسی سے مزاج کے خلاف کوئی بات کہتا یا پوچھتا ہے تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اپنے سے کم مرتبہ والے یا برابر والے سے کہتے ہیں۔ ؎

تُم تو اَپْنی ہی گاتے ہو

اپنے بی مطلب کی کہے جاتے ہو

تُمِہیں تُم ہو

۔ہر جگہ تمھارا ہی دور دورہ ہے۔ ؎

تُمْبَرُو

ایکم روئیدگی جس کا مزہ چراپرا پتے خوشبودار اور ہرے بھرے ہوتے ہیں چیت بیسا کھیں پھول آتے ہیں

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

تُمْوانا

تومنا (رک) کا تعدیہ.

تُم جانو

نتیجے کے تم ذمہ دار ہو ، یہ تمہارا ذمہ ہے ، اس سے ہمیں کوئی سروکار نہیں ، یہ تمہارا کام ہے

تُمِیں

رک : تمھیں ، تم ہی (رک).

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تُم تَو زَمِین کے قَلابے مِلاتے ہو

اپنی حیثیت سے زیادہ باتین کرتے ہو ، بڑھ بڑح کر باتیں کرتے ہو

تُمائی

تعانے کا عمل ؛ تمانے کی اجرت

تُم نے کَہا اَور میں نے مان لیا

تمہاری بات کا مجھے اعتبار نہیں ، تمہارے قول کا مجھے یقین نہیں

تُم سے خُدا پناہ میں رکھے

خوب آدمی ہو، تمہارے برے فعلوں کے اثر سے خدا پانی پناہ میں رکھے

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

تُمَکْناری

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُم کَون کہ خواہ مَخواہ

تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ، تم بلاوجہ اپنی ٹانگ اڑاتے ہو

تُمَکْنار

رک : تنبک ، بازی گروں کی ڈھولکی

تُمِیَّم

تعویذ بانْدھنا ، تمیمہ (رک)

تُم آگ کے جَلے ہوئے کو سینکْتے ہو

آفت رسیدہ کو اور زیادہ تکلیف دیتے ہو

تُم صَدْقے کیوں نَہ ہُوئے تھے

دوست سے اظہار نفرت یا اظہار الفت کے وقت بھی بطور استعارہؑ عداوت آمیز بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُم جانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُم جانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone