تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُمِہیں" کے متعقلہ نتائج

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تُمِہیں تُم ہو

۔ہر جگہ تمھارا ہی دور دورہ ہے۔ ؎

تُمہیں ہَمارا سَلام

take a bow

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں

قاضی جی کھانا آیا، ہمیں کیا، تمہارے ہی لئے ہے، پھر تمہیں کیا

خواہ مخواہ ہر کام میں دخل دینے والے کے متعلق کہتے ہیں

مَیں تُمہیں چاہُوں اَور تُو کالے دِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُمِہیں کے معانیدیکھیے

تُمِہیں

tumhii.nतुम्हीं

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تُمِہیں کے اردو معانی

ضمیر

  • (یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ
  • تُمِہیں جس کا یہ بھی ایک تلفظ اوراملا ہے

شعر

Urdu meaning of tumhii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (yaay maaruuf se) 'tum hii, kii jagah Khaas kritim ke maanii me.n ab 'tum hii' fasaahat ke Khilaaf hai, (yaay majhuul se) 'tum ko' kii jagah
  • tumihii.n jis ka ye bhii ek talaffuz aur imlaa hai

English meaning of tumhii.n

Pronoun

  • you, yourself

तुम्हीं के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • 'तुम' और 'ही' के संयोग से बना हुआ शब्द
  • 'तुम' का वह विभक्तियुक्त रूप जो उसे द्वितीया और चतुर्थी लगने पर प्राप्त होता है
  • 'तुम' का विभक्तियुक्त रूप जो कर्म और संप्रदान कारक में मिलता है, तुमको

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تُمِہیں تُم ہو

۔ہر جگہ تمھارا ہی دور دورہ ہے۔ ؎

تُمہیں ہَمارا سَلام

take a bow

نشہ اس نے پیا، خمار تمہیں چڑھا

امیر آدمی کے رشتہ دار خواہ مخواہ اکڑتے ہیں

قاضی جی کھانا آیا، ہمیں کیا، تمہارے ہی لئے ہے، پھر تمہیں کیا

خواہ مخواہ ہر کام میں دخل دینے والے کے متعلق کہتے ہیں

مَیں تُمہیں چاہُوں اَور تُو کالے دِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُمِہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُمِہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone