تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُکَّس" کے متعقلہ نتائج

تُکَّس

(عوام) وہ پانوں کے اوپر کا پتا جس میں پان رکھ کر مخروطی شکل کی پڑیا بنا دیتے ہیں ؛ تار کی گٹی کی چند گڈیوں کا ہنڈل

تَقُّص

(طب) سکڑن ، اکھٹا ہونا ، سکڑنا ، انگ : Contraction .

تَقُّصُ ال٘حِجاب

(طب) سینے اور پہلو کے اندر استر کرنے والی جھلی کا سمٹ کر اوپر کی طرف کھن٘چ جانا یہ ایک مرض ہے جس میں سینے کی اندونی غشا اوپر کو اپنے مبدء کی طرف کھن٘چ جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض اپنے سینے کو بالکل سیدھا رکھتا ہے اور جھکنے پر قادر نہیں ہوتا

تَکَسُّل

سستی، کاہلی، آلس

تَکَسُّر

ٹوٹ پھوٹ ، ٹوٹنے کا عمل .

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَکْسِیب

حاصل کرنا، کوشش کرکے کسی چیز کا پالینا، کسب کرنا

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

تَکْسِیرِ رُوح

(جعفر) حروف جفت اور سطور جفت ہوں پہلے نظر کرے دو حرف سطر سے اٹھاوے تمام سطور پر عمل درستی کے ساتھ لکھے تازمام ہر آوے اور تمام سطروں کو گردش دے

تَکْسِیرِ مَع٘کُوس و عَکْس

تکسیر معکوس و عکس یہ ہے کہ جن حروف کو سطور سے اٹھاوے بموجب قاعدے کے قانون سے سطور کو وضع کرے

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَقْصِیری

تقصیر (رک) سے منسوب ، (سائنس) تقصیر معنی نمبر ۵ (رک)سے منسوب .

تَکَثُّری

کثرت والا ، مختلف النوع .

تَکْثِیری

کثیر (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل ، رک : تکثیری سائنس .

اردو، انگلش اور ہندی میں تُکَّس کے معانیدیکھیے

تُکَّس

tukkas•तुक्कस

  • Roman
  • Urdu

تُکَّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عوام) وہ پانوں کے اوپر کا پتا جس میں پان رکھ کر مخروطی شکل کی پڑیا بنا دیتے ہیں ؛ تار کی گٹی کی چند گڈیوں کا ہنڈل

Urdu meaning of tukkas

  • Roman
  • Urdu

  • (avaam) vo paano.n ke u.upar ka pata jis me.n paan rakh kar maKhruutii shakl aafat kii pu.Diiyaa banaa dete hai.n ; taar kii giTTii kii chand guDiXyo.n ka hanDal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُکَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُکَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone