تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکْسِیب" کے متعقلہ نتائج

تَکْسِیب

حاصل کرنا، کوشش کرکے کسی چیز کا پالینا، کسب کرنا

تَکْذِیب

جھٹلانا، غلط ٹھہرانا، شدت سے انکار کرنا

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَحْسِیب

حساب کتاب ، اندازہ ، شمار گنتی ، اعداد و شمار کا عمل .

تَرْسِیب

تہ نشین ہو جانا، کسی شے کا مائع کی تہ میں بیٹھ جانا، ترسب، پانی کی تہ میں چلا جانا

تَک٘عِیب

مکعب بنانا ، شکر پارے کی شکل کا چو گوشیہ بنانا .

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

تَرتیب کَرْنا

سلسلہ وار بنانا، اکھٹا کرنا، جمع کرنا، مرتب کرنا

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

عَمَلِ تَکْسِید

میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا

تَرْسِیب کُنَنْدَہ

آلۂ ترسیب، کثیف پانی کو صاف کرنے کا حوض یا تالاب، انگ: Precipitator کثیف سیًالات وغیرہ کو صاف کرنے کا آلہ یا مشین وغیرہ.

نا قابِلِ تَکْذِیب

जिसे झुठलाया न जा सके।

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکْسِیب کے معانیدیکھیے

تَکْسِیب

taksiib•तकसीब

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَکْسِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حاصل کرنا، کوشش کرکے کسی چیز کا پالینا، کسب کرنا

Urdu meaning of taksiib

  • Roman
  • Urdu

  • haasil karnaa, koshish karke kisii chiiz ka paaliina, kasab karnaa

English meaning of taksiib

Noun, Feminine

  • acquisition, acquirement, obtaining, attainment, earning

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکْسِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکْسِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone