تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک٘سِید" کے متعقلہ نتائج

تَک٘سِید

ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .

عَمَلِ تَکْسِید

میل کشی، میل دُور کرنے کا طریقہ، مختلف دھاتوں کو تپاکر ان کا میل دور کرنا

تَکْسِیر

توڑنا، حصے حصے کرنا

تَوْسِید

تکیہ رکھنا

تَکْسِیب

حاصل کرنا، کوشش کرکے کسی چیز کا پالینا، کسب کرنا

تَکمِید

(دواؤں کی پوٹلی یا گرم پانی کی بوتل سے) سینکنا، خارجی طور پر مقام درد کو گرمی پہنچانا، ٹکور کرنا

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

عَمَلِ تَک٘سِیر

ٹوٹنے کا عمل ، الگ ہو جانے کا عمل ‘ (لسانیات) ہوائی ذرّات کا (جو متکطلم کے مُن٘ھ سے نکلتے ہیں) ٹوٹنے کا عمل جو ہوا میں صوتی لہر بن کر گزرتے ہیں اور سننے والے کے کان کے پردے پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَرْسِیَہ

(نفسیات) خوف و ترس، انگ: Phobia

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَسْکِین

افاقہ، آرام، دلاسا، ڈھارس، اطیمنان، تشفی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَک٘سِید کے معانیدیکھیے

تَک٘سِید

taksiid•तक्सीद

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَک٘سِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملے ہوئے اجزاء کی علیحدگی .
  • آکسیجن سے ملنے کا عمل ، آکسیجن سے مرکب ہونا .
  • زنگ آلود ہونا (جو آکسیجن کے عمل سے واقع ہوتا ہے) .
  • میل کشی ، میل دور کرنا ، مختلف دھاتوں کو تپا کر ان کا میل دور کرنا .
  • گھلنا ، تحلیل ہونا .

Urdu meaning of taksiid

  • Roman
  • Urdu

  • mile hu.e ajaza kii alaihadgii
  • auksiijan se milne ka amal, auksiijan se murkkab honaa
  • zangaaluud honaa (jo auksiijan ke amal se vaaqya hotaa hai)
  • mel kushii, mel duur karnaa, muKhtlif dhaato.n ko tapaakar un ka mel duur karnaa
  • ghulnaa, tahliil honaa

English meaning of taksiid

Noun, Feminine

  • oxidization

تَک٘سِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَک٘سِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَک٘سِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone