تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقُّص" کے متعقلہ نتائج

تَقُّص

(طب) سکڑن ، اکھٹا ہونا ، سکڑنا ، انگ : Contraction .

تُکَّس

(عوام) وہ پانوں کے اوپر کا پتا جس میں پان رکھ کر مخروطی شکل کی پڑیا بنا دیتے ہیں ؛ تار کی گٹی کی چند گڈیوں کا ہنڈل

تَقُّصُ ال٘حِجاب

(طب) سینے اور پہلو کے اندر استر کرنے والی جھلی کا سمٹ کر اوپر کی طرف کھن٘چ جانا یہ ایک مرض ہے جس میں سینے کی اندونی غشا اوپر کو اپنے مبدء کی طرف کھن٘چ جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض اپنے سینے کو بالکل سیدھا رکھتا ہے اور جھکنے پر قادر نہیں ہوتا

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَقْصِیری

تقصیر (رک) سے منسوب ، (سائنس) تقصیر معنی نمبر ۵ (رک)سے منسوب .

تَقصِیر کَرنا

کوتاہی کرنا ، دیر کرنا .

تَقْصِیر والا

مجرم (A criminal)

تَقْصِیر دَھرنا

الزام دینا، عیب لگانا، قصور وار ٹھہرانا

تَقْصِیر اُتارْنا

گناہ معاف کرنا ، خطا بخش دینا .

تَقْصِیر وار

گناہ گار؛ خطا کار، قصور وار ملزم

تَقصِیر حُضُوری

غیر حاضری.

تَقْصِیر مَنْد

قصور وار، خطا وار .

تَقْصِیر مُعاف ہو

جب کوئی ایسی بات کہتے ہیں جو مخاطب کو ناگوار ہو اس وقت بولتے ہیں

تَقصِیر مُعاف

خطا وغیرہ معاف فرمائیے ، گستاخی یا دخل در معقولات کی معافی چاہتا ہوں .

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقُّص کے معانیدیکھیے

تَقُّص

taqqus•तक़्क़ुस

  • Roman
  • Urdu

تَقُّص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) سکڑن ، اکھٹا ہونا ، سکڑنا ، انگ : Contraction .

Urdu meaning of taqqus

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) siku.Dan, akhTaa honaa, siku.Dnaa, ang ha Contraction

तक़्क़ुस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) सिकुड़न, इकठ्ठा होना, सिकुड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقُّص)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقُّص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone