تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tripoli" کے متعقلہ نتائج

tripoli

ایک بالو مٹی

تِرْپھالی

ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں

تِرْپَھلا

(طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .

تِرپَولِیا

سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا

تَڑْپِیلا

جلد باز ، عجلت کرنے والا ؛ مشتاق ؛ پھرتیلا ، چست

تِرپال

ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .

تَرْفِیل

دامن کھی٘نچا، دراز کرنا، بزرگ کرنا؛(عروض) بحر کامل میں رکن متفاعلن میں سبب کا بڑھانا تاکه متفاعلاتن ہو جاےۘ میں رکن متفاعلن کے سات زھافات میں سے ایک زحاف ہے

تِری پَھل

رک : اطریفل.

طِفْلی

بچپن، طفولیت، لڑکپن، بالپن، کم عمری

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تِکولی

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، بان بٹ ، این٘ٹھا ، ڈھیرا ، رسی بٹ

ترلوکی

ترلوک، کائنات، تمام عالم

تِپَلّی

(موسیقی) تین تال یا سروں والی موسیقی کی ایک قسم.

طِفْلی سے

بچپنے سے ، لڑکپن سے ، کم عمری کے زمانے سے

بُوئے طِفلِی

لڑکپن کا اثر

tripoli کے لیے اردو الفاظ

tripoli

tripoli کے اردو معانی

اسم

  • سنگ جلا
  • ایک قسم کا چونے کا پتھر جو دھاتیں، سنگ مرمر، شیشہ اور اس قسم کی چیزیں صیقل کرنے کے کام آتا ہے

tripoli के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • संग जला
  • एक किस्म का चूने का पत्थर जो धातें, संगमरमर, शीशा और इस किस्म की चीज़ें सैक़ल करने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tripoli)

نام

ای-میل

تبصرہ

tripoli

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone