تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْپَھلا" کے متعقلہ نتائج

تِرْپَھلا

(طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .

تَرَپْھنا

رک : تڑپنا.

تِرْپھالی

ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں

تُرْپُھرا

تیز ، چست و چالاک

تِرپَولِیا

سہ درہ، وہ مقام جہاں، ایک سمت میں تین دروازے ہوں، بڑا سہ درہ پھانک، جو بادشاہوں اور راجاؤں کا جلوس نکالنے کے لئے محل کے سامنے یا بیچ بازار یا شہر پناہ میں بنایا جاتا تھا

تُلِپَھلا

ایک درخت جسے سمبل یا سیمل بھی کہتے ہیں اس میں سے ایک قسم کی روئی بھی نکلتی ہے، لاط :Bombex hepta phyllum.

تِرپال

ا. دال چڑھا ہوا ٹاٹ یا کرمچ .

تِرْچھا

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کا اکثر استر لگایا جاتا ہے

تِرْدَلا

ایک بیل نما جھاڑی، جو پتلی اور سوت جیسی ہوتی ہے، پیڑوں یا دیواروں پر چڑھ کر پھیلتی ہے

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تِرَپْنا

تھرکنا.

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تَرْپَھڑْنا

ٹڑپنا ، بے تاب ہونا ، اِدھر اُدھر پھرنا .

تَرْکھا

تلخ بات، تیزو و تند کلام

تَرْلا

تہ ، نچلا حصہ ، تلا ؛ ایک قسم کا بان٘س.

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْپَھلا کے معانیدیکھیے

تِرْپَھلا

tirphalaa•तिर्फला

وزن : 212

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تِرْپَھلا کے اردو معانی

  • (طب) پیڑ بہیڑہ اور آلْولے کا مجموعہ (جس کا زلال آنْکھ کے لیے مفید ہوتا ہے) اطریفل .
  • تین پھل کا چاقو

Urdu meaning of tirphalaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) pe.D bahe.Daa aur aal॒ole ka majmuu.aa (jis ka zalaal aan॒kha ke li.e mufiid hotaa hai) itriifal
  • tiin phal ka chaaquu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْپَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْپَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone