تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکولی" کے متعقلہ نتائج

تِکولی

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، بان بٹ ، این٘ٹھا ، ڈھیرا ، رسی بٹ

تَکْلی

رک : تکری

تَکَّلی

بیری اور بکائن کے برابر درخت ، ٹان٘کل ، تان٘کلی ، تکاری

تَکُول

ایک بوٹی جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے لاط : Helleborous niger ، یہ دوا لتا کستوری کی ہم نام اور ہم چہرہ ہے یعنی اس کی بیل سیاہ ہوتی ہے اور اس سے مشک کی سی خوشبو آتی ہے پھول زدہ اور پھل سیاہ ہوتا ، اس کا ، مزہ تیز ہوتا ہے .

تولی

۲. تلی ہوئی.

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

تَمولی

پان بیچنےوالا، ایک قوم جس کا پیشہ پان بیچنے کا ہے

تَوَلّٰی

(تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا

تاوْلی

جلد بازی، تیزی، عجلت، جلدی

تُھولی

گیہوں کا رائی کے دانوں جیسا بنایا ہوا باریک دلیا، میٹھا دلیا

تَمَوُّلی

دولت مند ہونے کی حالت، مالدارپن

تَکَمُّلی

تکمل سے منسوب، مکمل کرنا، تکمیل

تُولی

رک: تُلا.

تَحَوُّلی

تحول (رک) سے منسوب.

تَعَقُّلی

تعقل (رک) سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکولی کے معانیدیکھیے

تِکولی

tikolii•तिकोली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِکولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، بان بٹ ، این٘ٹھا ، ڈھیرا ، رسی بٹ

Urdu meaning of tikolii

  • Roman
  • Urdu

  • khaT banuu.n ka baaN aur rassii baTne ka charKhii kii vazaa ka auzaar, baaN baT, enThaa, Dhiiraa, rassii baT

तिकोली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पलंग बुनने वालों का बान और रस्सी बटने का चरख़ी की तरह का औज़ार, बान बट, रस्सी बटने का उपकरण, सुतली बटने का लकड़ी का उपकरण, रस्सी बट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone