تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"treater" کے متعقلہ نتائج
treater کے لیے اردو الفاظ
treater کے اردو معانی
اسم
- ذکر، بیان،ضیافت یا علاج کرنے والا
- بَرتاوٴ کَرنے والا
treater के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़िक्र, बयान, ज़याफ़त या ईलाज करने वाला
- करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹار ٹار
انگور کے رس یعنی آب ان٘گور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد .
تِراہ تِراہ
۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔
تَڑ تَڑ
لگاتار مارنے یا کسی چیز کے زور سے گرنے کی آواز، جلد جلد مارنے، گرنے یا نکلنے کی آواز، پٹاخا چھوٹنے یا بندوق چلنے کی آواز
تَڑا تَڑ
لگاتار مارنے یا گرنے کی آواز، بڑی بڑی بون٘دوں کی آواز جو مسلسل برسنے سے پیدا ہوتی ہے، مسلسل گولیوں کی آواز
تِرَہ تِرَہ پَڑْنا
واویلا مچنا ، ہن٘گامہ کھڑا ہونا ، شور و غوغا ہونے لگنا ، الا ماں کا غل بلند ہونا.
tartar emetic
پوٹاسیم ، سرمے اور ٹارٹریٹ کا ایک زہریلا مرکب طر طر جو پہلے مُقی کے طور پر ( قے لانے کے لیے) دیا جاتا تھا، اب جانوروں کے نخز حوینی امراض کے علاج اور رنگ سازی میں رنگوں کو پختہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، طر طیرمقی ۔.
tartaric acid
کچے انگوروں میں پایا جانے والا کاربو کسائلی ترشہ جو خمیر اٹھانے کے لیے سوڈے میں استعمال ہوتا ہے ؛ طر طیری ترشہ ۔.
تَڑتَڑ گاڑی
بچوں کے کھیلنے کی مٹی کی گاڑی جس میں ایک جھلی من٘ڈھا پیالہ نما حصہ ہوتا ہے ، جب اس گاڑی کو کسی چیز سے بان٘دھ کر کھین٘چتے ہیں تو ایک بان٘س کی کھپچی اس پر ضرب لگاتی ہے اور تڑ تڑ کی آواز پیدا کرتی ہے.
tartrazine
کیمیا: ایک شوخ چمکیلا زرد رنگ کا مادّہ جو کھانوں ، دواؤں اور آرائش کے سامان میں استعمال ہوتا ہے ۔.
territorial army
(برطانیہ میں) ایک رضا کار فوج ہنگامی ضرورت کے لیے مقامی طور پر تیار اور تربیت کردہ۔.
territorial waters
کسی ملک کے تحت متوازی سمندری علاقہ کسی خاص فاصلے تک ( روایتہً اُتار کی حد سے تین میل تک ) سمندری سرحد۔.
تَرَہ تَرَہ کَرنا
۔(عو) فریاد کرنا۔ ایسی پیٹک پھیا ڈالی کہ سارا محلّہ ترہ ترہ کرنے لگا۔ دیکھو تراہ تراہ۔
تَرتَراتا
۔(ھ۔ تراترنا۔ گھی بہت زیادہ ہونا۔) صفتِ مذکر۔ گھی میں ڈوبا ہوا چَرب۔ اُس کھانے کی نسبت کہتے ہیں جس سے گھی ٹپکتا ہو۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (treater)
treater
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔