تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرِتَرَہ" کے متعقلہ نتائج

تَرِتَرَہ

کشتی

تُرْتُرا

تیز، چست، چالاک، بہت باتیں بنانے والا، چرب زبان

تَرْتَرا

ایک قسم کی تھالی یا رکابی

تَرْتَراہَٹ

رک : تڑتڑاہٹ

تَرْتَرانا

(کھانے میں) گھی بہت زیادہ ہونا ، مرغن ہونا

تَرتَراتا

۔(ھ۔ تراترنا۔ گھی بہت زیادہ ہونا۔) صفتِ مذکر۔ گھی میں ڈوبا ہوا چَرب۔ اُس کھانے کی نسبت کہتے ہیں جس سے گھی ٹپکتا ہو۔

تِرْتِرانا

ترترانا، ٹپکنا، قطرے گرنا، چونا

تُرْتُرْیا

چرب زبان ، جلد جلد باتیں کرنے اور فرفر بولنے والا باتونی ؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیر معمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے .

تُرْتُری

بین یا لمبی تونْبی کا باجہ ، بگل

تُرْتُر

جلد جلد ، فر فر ، تیزی سے.

تِرِتْرْ

تین چیزوں کا مجموعہ ، تگنا

ترتا

तर्जनी उँगली

تَھرْتَھرا

کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا

تَھرْتَھری

کپکپی، لرزہ

تَرارا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرِتَرَہ کے معانیدیکھیے

تَرِتَرَہ

taritara•तरितरा

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرِتَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • کشتی

Urdu meaning of taritara

  • Roman
  • Urdu

  • kashtii

तरितरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • नाव, कश्ती, नैया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرِتَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرِتَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone