تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trap" کے متعقلہ نتائج

trap

جال

trip

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تِرَپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم، جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

traps

آلہ ہاۓ موسیقی بجانے کے مُختَلِف طریقے جو رَقص یا جاز بینڈ کے دوران ڈھول تاشے یا جھانجھ مَجھیرے کے طور اِستعمال کیے جاتے ہیں

تَڑَپھ

تڑپ

طرف

مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.

تَڑپا

رک : تڑپ معنی نمبر

طُرْفَہ

نادر انوکھا، عجیب، نیا

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

طَرَف سے

متعلق ، بارے میں ، بابت .

طَرْفَہ

آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے

ٹَرْفُوں

رک : ٹرفش.

تَرْفِیَه

خوشحالی،آسودگی،آسائش.

تَرْفِیع

اٹھنا،اٹھانا،بلندکرنا؛(نفسیات) رک: ترفع(معنی نمبر ۲).

trap کے لیے اردو الفاظ

trap

træp

trap کے اردو معانی

  • پھندا
  • جال
  • گڑھا
  • سازش
  • چھل
  • جھانسا
  • دام شکار پھانسنے کا ذریعہ جیسے گڑھا
  • کھٹکے دار سپرنگ کا پھندے والا
  • پنجرہ
  • بے خبری کی حالت میں پکڑنے یا دبوچ لینے کا کوئی طریقہ، ذریعہ یا پھندا
  • بھاپ یا پانی کی گزرگاہ بند کرنے کا کوئی وسیلہ
  • 'u' کی شکل کا پائپ جسے کھول دینے سے ایک طرف سے پانی آ کر گیس کی واپسی کو روک دیتا ہے
  • اُڑاؤ پنجرہ جس میں کبوتر یا مٹی کے گلولے اڑا کر نشانہ بازی کی جاتی ہے
  • اُچھل کھٹکا، جوتے کی شکل کا لکڑی کا ٹکڑا جس کا ایڑی والا حصہ کھوکھلا ہو اور جو دُھرے پر حرکت کرے، اسے ٹیپ بال کھیلنے میں استعمال کیا جاتا ہے
  • ٹریپ بال کا کھیل
  • اُچھل گیند
  • (گالف) گالف کے میدان کی خراب زمین، جیسے ریت بھرے گڑھے
  • (برطانوی، بول چال) ہلکے وزن کی دو پہیہ گاڑی
  • کوئی کھٹکے دار دروازہ
  • (عوامی) منھ، دہانہ
  • نائٹ کلب

trap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फंदा
  • जाल
  • गढ़ा
  • साज़िश
  • छल
  • झांसा
  • दाम शिकार फांसने का ज़रीया जैसे गढ़ा
  • खटकेदार स्प्रिंग का फंदे वाला
  • पिंजरा
  • बेख़बरी की हालत में पकड़ने या दबोच लेने का कोई तरीक़ा, ज़रीया या फंदा
  • भाप या पानी की गुज़रगाह बंद करने का कोई वसीला
  • 'u' की शक्ल का पाइप जिसे खोल देने से एक तरफ़ से पानी आकर गैस की वापसी को रोक देता है
  • उड़ाओ पिंजरा जिस में कबूतर या मिट्टी के गुलूले उड़ा कर निशाना बाज़ी की जाती है
  • उछल खटका, जूते की शक्ल का लक्कड़ी का टुकड़ा जिस का एड़ी वाला हिस्सा खोखला हो और जो धुरे पर हरकत करे, उसे टेप बाल खेलने में इस्तिमाल किया जाता है
  • ट्रैप बाल का खेल
  • उछल गेंद
  • (गोलफ़) गोलफ़ के मैदान की ख़राब ज़मीन, जैसे रीत भरे गढ़े
  • (बर्तानवी, बोल चाल) हल्के वज़न की दो पहिया गाड़ी
  • कोई खटकेदार दरवाज़ा
  • (अवामी) मुँह, दहाना
  • नाइट कलब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trap)

نام

ای-میل

تبصرہ

trap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone