تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

طَرْفَہ

آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے

طَرْفَہُ العَیْن

एक बार पलक का झपकना, बहुत ज़रा-सी देर।

دو طَرْفَہ

دو طرف کا، دوجانب کا، باہم

یَک طَرْفَہ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو بغیر دوسرے فریق کی شہادت کے سننے کے بعد کیا جائے ، جانبدارانہ فیصلہ ، ناانصافی پر مبنی فیصلہ.

یَک طَرْفَہ پَن

یک رخاپن ، اکہراپن ، یکسانیت والا انداز.

یَک طَرْفَہ گُذَر

ایک ہی طرف جانے یا رواں ہونے والا ٹریفک یاسواریاں (انگ : One Way Traffic)

دو طَرْفَہ ٹِکَٹ

دونوں طرف کا ٹکٹ، آنے جانے دونوں طرف کا ٹکٹ

دو طَرْفَہ گُزَر

دونوں جانب آمد و رفت .

یَک طَرْفَہ رائے

وہ رائے جو بغیر دونوں پہلو سوچنے کے دی جائے ، جانبدارانہ رائے.

یَک طَرْفَہ ٹَرِیفِک

ایک طرف یا ایک راستے پر رواں سواریاں ، ایک جانب کی آمدورفت جبکہ مخالف سمت سے آنا منع ہوا(انگ :One Way کا ترجمہ Traffic).

یَک طَرْفَہ کارْرَوائی

ایک طریق کی جانب سے کی جانے والی کارروائی.

ضِیائے یَکْ طَرْفَہ

روشنی جو ایک پہلو سے آئے ؛ (مجازاً) ضمنی مثال یا تشریح.

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْفَہ کے معانیدیکھیے

طَرْفَہ

tarfaतर्फ़ा

وزن : 22

اشتقاق: طَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

طَرْفَہ کے اردو معانی

عربی - صفت

  • آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے
  • ایک مرتبہ پلک جھپکانا

فارسی

  • ایک طرف کا، ایک فریق کا
  • کسی ایک فریق یا ایک شخص کے بیان پر مبنی، ایک گروہ یا شخص کے موافق

شعر

Urdu meaning of tarfa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh me.n choT kii surKhii, vo rang ka nuqta jo kisii kism kii choT lag jaane se aankh me.n pa.D jaataa hai
  • ek martaba palak jhapkaanaa
  • ek taraf ka, ek fariiq ka
  • kisii ek fariiq ya ek shaKhs ke byaan par mabnii, ek giroh ya shaKhs ke muvaafiq

English meaning of tarfa

Arabic - Adjective

  • twinkling of an eye, a blear

Persian

  • side, margin

तर्फ़ा के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • एक बार पलक झपकाना, नवाँ नक्षत्र, श्लेषा, नाखूनः रोग, जिसमें आँख में एक लाल बूंद पड़ जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْفَہ

آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے

طَرْفَہُ العَیْن

एक बार पलक का झपकना, बहुत ज़रा-सी देर।

دو طَرْفَہ

دو طرف کا، دوجانب کا، باہم

یَک طَرْفَہ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو بغیر دوسرے فریق کی شہادت کے سننے کے بعد کیا جائے ، جانبدارانہ فیصلہ ، ناانصافی پر مبنی فیصلہ.

یَک طَرْفَہ پَن

یک رخاپن ، اکہراپن ، یکسانیت والا انداز.

یَک طَرْفَہ گُذَر

ایک ہی طرف جانے یا رواں ہونے والا ٹریفک یاسواریاں (انگ : One Way Traffic)

دو طَرْفَہ ٹِکَٹ

دونوں طرف کا ٹکٹ، آنے جانے دونوں طرف کا ٹکٹ

دو طَرْفَہ گُزَر

دونوں جانب آمد و رفت .

یَک طَرْفَہ رائے

وہ رائے جو بغیر دونوں پہلو سوچنے کے دی جائے ، جانبدارانہ رائے.

یَک طَرْفَہ ٹَرِیفِک

ایک طرف یا ایک راستے پر رواں سواریاں ، ایک جانب کی آمدورفت جبکہ مخالف سمت سے آنا منع ہوا(انگ :One Way کا ترجمہ Traffic).

یَک طَرْفَہ کارْرَوائی

ایک طریق کی جانب سے کی جانے والی کارروائی.

ضِیائے یَکْ طَرْفَہ

روشنی جو ایک پہلو سے آئے ؛ (مجازاً) ضمنی مثال یا تشریح.

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone