تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trip" کے متعقلہ نتائج

trip

trap

جال

تِرْپَدی

تپائی کی شکل کا سنگھ رکھنے کا چوکٹا، ہاتھی کا تنگ یعنی پلان باندھے کا رسہ

تِرْپَد

तीन पैरों वाला

تْرِپُٹ

تکوتا ، مثلث

تِرِپاد

تین پاؤں والا

tripe

آنت

تَڑَپ

پرندے کی پھڑپھڑاہٹ، اضطراب، بے چینی، بے قراری

تَڑَپھ

تڑپ

تِرَپ

(موسیقی) گمک کی ایک قسم، جس میں متعدد ضربوں سے سُر پیدا ہوں، اس جلدی کے ساتھ کہ درت کا چوتھائی حصہ اس میں حاصل ہو

طرف

مقابل ، مدِّ مقابل ، برابر ، حریف.

تَڑپا

رک : تڑپ معنی نمبر

طُرْفَہ

نادر انوکھا، عجیب، نیا

تَعْرِیف

۱. تشریح ، توضیح ، خصوصیات کا بیان .

طَرَف سے

متعلق ، بارے میں ، بابت .

trip کے لیے اردو الفاظ

trip

trɪp

trip کے اردو معانی

  • پھیرا
  • بری یا بحری سفر
  • گشت
  • دوره
  • سمندری سفر یا سیر جو کشتی، ریل گاڑی یا اسی نوع کی دوسری چیز کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ تک کی جائے
  • ایک مقام سے دوسرے مقام کا سفر اور واپسی
  • ہوا بدلی، تفریح یا سیر و سیاحت کا سفر
  • لغزش، ٹھوکر یا تیزی سے اٹھایا گیا قدم
  • اتفاقی مزاحمت یا پاؤں پکڑ کر گرانے کا اڑنگا، جیسے کُشتیوں کے داؤں پیچ
  • تیزی اور نزاکت سے چلنے کا عمل
  • چہل قدمی
  • نازک خرامی
  • ہلکی سی چال
  • (مجازا) غلطی، لغزش یا فاش غلطی
  • بھول چوک
  • اخلاقی طور پر اٹھایا گیا غلط قدم
  • (مشین) مشین کا پرزہ یا کھٹکا جو مشین چلانے یا اس کی رفتار جانچنے کے لیے ہوتا ہے
  • (بول چال) سفر کرنا
  • سیر و سیاحت کرنا یا چکر لگانا
  • ٹھوکر کھانا یا کسی چیز سے ٹھوکر کھا کر لڑکھڑانے یا گرنے کا احتمال ہونا، جیسے کسی روک پر اچھلنا
  • لغزش کھانا
  • تتلانا، جیسے بات کرنے میں رک رک کر بولنا
  • آہستہ اور نزاکت سے قدم اٹھانا
  • اچھلنا یا ناچنا
  • ترچھا ہونا یا ڈگمگانا
  • (گھڑی سازی) گھڑی کی چرخی کے دندانے کا گرفت کیے بغیر پھسل جانا
  • (مجازاً) بھول یا غلطی کرنا جیسے کسی بات یا بیان میں
  • بری طرح پیش آنا
  • قصور یا اخلاقی غلطی کرنا

trip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फेरा
  • बरी या बहरी सफ़र
  • गशत
  • दौरे
  • समुंद्री सफ़र या सैर जो क्षति, रेलगाड़ी या उसी नौ की दूसरी चीज़ के ज़रीये एक जगह से दूसरी जगह तक की जाये
  • एक मुक़ाम से दूसरे मुक़ाम का सफ़र और वापसी
  • हुआ बदली, तफ़रीह या सैर-ओ-सयाहत का सफ़र
  • लग़्ज़िश, ठोकर या तेज़ी से उठाया गया क़दम
  • इत्तिफ़ाक़ी मुज़ाहमत या पांव पकड़ कर गिराने का अड़ंगा, जैसे कुशतीयों के दाओं पेच
  • तेज़ी और नज़ाकत से चलने का अमल
  • चहलक़दमी
  • नाज़ुक ख़िरामी
  • हल्की सी चाल
  • (मुजाज़ा) ग़लती, लग़्ज़िश या फ़ाश ग़लती
  • भूल चौक
  • अख़लाक़ी तौर पर उठाया गया ग़लत क़दम
  • (मशीन) मशीन का पुर्ज़ा या खटका जो मशीन चलाने या उस की रफ़्तार जांचने के लिए होता है
  • (बोल चाल) सफ़र करना
  • सैर-ओ-सयाहत करना या चक्कर लगाना
  • ठोकर खाना या किसी चीज़ से ठोकर खा कर लड़खड़ाने या गिरने का एहतिमाल होना, जैसे किसी रोक पर उछलना
  • लग़्ज़िश खाना
  • तुतलाना, जैसे बात करने में रुक रुक कर बोलना
  • आहिस्ता और नज़ाकत से क़दम उठाना
  • उछलना या नाचना
  • तिर्छा होना या डगमगाना
  • (घड़ी साज़ी) घड़ी की चर्ख़ी के दनदाने का गिरिफ़त किए बगै़र फिसल जाना
  • (मजाज़न) भूल या ग़लती करना जैसे किसी बात या बयान में
  • बरी तरह पेश आना
  • क़सूर या अख़लाक़ी ग़लती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trip)

نام

ای-میل

تبصرہ

trip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone