تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹوپی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
ٹوپی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔
- پرانے طوز کی بندوق میں استعمال کرنے کا پٹا خا جسے بھری ہوئی بندوق کے نپل پر چڑھا دیا جاتا ہے اس کی تہ میں ٹکر سے آگ بھڑکنے والا مسالا جما دیا جاتا ہے جو بندوق کے گھوڑے کی ضرب سے بھڑک کر بارود میں آگ لگا دیتا ہے یہی ٹوپی کارتوس کے پیندے میں بھی اسی غرض سے لگائی جاتی ہے
- کپڑے وغیرہ کا وہ خول جو شکاری پرندوں کے منھ پر چڑھا دیتے ہیں
- سر ذکر ، حشفہ
- کسی پھول وغیرہ کے اوپر کا خول
- ٦۔ بھنڈی کے اوپر کا حصہ جو پکاتے وقت کاٹ دیا جاتا ہے.
- (نباتیات) ککر متے کے اوپر کا حصہ جو گول چھتری نما ہوتا ہے اور ایک ڈنڈی کی چوٹی پر واقع ہوتا ہے .
- مائع پیما آلہ کے نچلے سرے پر چھوٹی وزن دار پیالی یا ٹوپی جس کو اس قدر بوجھل بنایا جاتا ہے کہ تیرتے وقت آلہ کا توازن قائم رہتا ہے
- چوب کے سرے میں ڈالا جانے والا خیمے کا وسطی سوراخ جس کے گرد مضبوطی کے لیے چمڑے کی گوٹ ملی ہوتی ہے ۔
- . کیل یا آلپین وغیرہ کے اوپر کا حصہ .
- ١١۔ گول ڈھکن جو بَھٹّے کے اوپر جھون٘ک روزنوں کے سروں پر ڈھان٘کنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.
- ١۲۔ دھات وغیرہ کا بنا ہوا گول پیچ یا لیور.
- دوربین کے من٘ھ کا ڈھکنا ؛ یورپ کی مختلف قومیں ؛ رک : بارہ ٹوپی
- ١۴۔ آتشبازی کی بارود کو ڈھکنے یا بند کرنے کا اوپر کا کاغذ۔
شعر
گلگشت باغ کو جو گیا وہ گل فرنگ
غنچے سلام کرتے تھے ٹوپی اتار کے
اڑ گئی ٹوپی بھی سر کے جب چلی باد وبال
تاج شہ کو مورچھل آندھی کا جھونکا ہو گیا
یاران سخن گو کی ہے وہ کمپنی اپنی
نت جس کی سلامی ہے فراسیس کی ٹوپی
Urdu meaning of Topii
- Roman
- Urdu
- ١۔ kulaah, sau kii poshish
- puraane toz kii banduuq me.n istimaal karne ka paTaaKhaa jise bharii hu.ii banduuq ke nippal par cha.Dhaa diyaa jaataa hai is kii taa me.n Takkar se aag bha.Dakne vaala masaala jamaa diyaa jaataa hai jo banduuq ke gho.De kii zarab se bha.Dak kar baaruud me.n aag laga detaa hai yahii Topii kaartuus ke pende me.n bhii isii Garaz se lagaa.ii jaatii hai
- kap.De vaGaira ka vo Khaul jo shikaarii parindo.n ke mu.nh par cha.Dhaa dete hai.n
- sar zikr, hashafa
- kisii phuul vaGaira ke u.upar ka Khaul
- ٦۔ bhinDii ke u.upar ka hissaa jo pakaate vaqt kaaT diyaa jaataa hai
- (nabaatiiyaat) kukar mataikya u.upar ka hissaa jo gol chhatrii numaa hotaa hai aur ek DanDii kii choTii par vaaqya hotaa hai
- maa.e paima aalaa ke nichle sire par chhoTii vazandaar pyaalii ya Topii jis ko is qadar bojhal banaayaa jaataa hai ki tairte vaqt aalaa ka tavaazun qaayam rahtaa hai
- chaub ke sire me.n Daala jaane vaala kheme ka vastii suuraaKh jis ke gard mazbuutii ke li.e cham.De kii goT milii hotii hai
- . kiil ya aalapiin vaGaira ke u.upar ka hissaa
- ١١۔ gol Dhakkan jo bhuTTe ke u.upar jhonk rauzno.n ke suro.n par Dhaa.nkne ke li.e istimaal hotaa hai
- ١۲۔ dhaat vaGaira ka banaa hu.a gol pech ya liivar
- duurabiin ke munh ka Dhaknaa ; yuurop kii muKhtlif kaume.n ; ruk ha baarah Topii
- ١۴۔ aatishbaazii kii baaruud ko Dhakne ya band karne ka u.upar ka kaaGaz
English meaning of Topii
Noun, Feminine
- cover or cap (of a telescope, etc.)
- head of a nail
- muzzle (put over animal's head to prevent its biting)
- percussion cap of a gun
- cap, hat
- upper cap-like portion of anything
ٹوپی کے مترادفات
ٹوپی سے متعلق محاورے
ٹوپی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹوپی گِرنا
کسی انتہائی بلند شے کو دیکھنے کے لیے سر اوپر اُٹھانا اتنا کہ ٹوپی گر پڑے ، انتہائی بلندی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں.
ٹوپی دار ٹوپ
ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.
بارَہ ٹوپی
بارہ عقل مند اور چالاک اشخاص کی کونسل جو مغل حکومت کے آخری دور میں دہلی کے قلعۂ معلیٰ میں بڑے مدبر اور زمانہ شناس مانے جاتے تھے
عَمَلی ٹوپی
جادو کی ٹوپی ، ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے انسان دوسروں کی نظر سے چھپ جائے مگر اسے سب کچھ دکھائی دے ، سلیمانی ٹوپی ۔
کُرْتَہ ٹوپی
کرتا اور ٹوپی ، زچگی کے بعد کی ایک رسم جو عموماً بچّے کی پیدائش کے چھٹویں دن ہوتی ہے ، چھٹی ، چھوچک .
چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا
زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .
سُلَیمانی ٹوپی
طلسمِ ہوش ربا کے ایک کردار عمر و عیّار کی ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے وہ دوسروں کی نظر سے چھپ جاتا تھا مگر دوسرے اُسے دِکھائی دیتے تھے ؛ (کنایۃً) طلسمی ٹوپی .
رُومی ٹوپی
سُرخ یا عُنّابی رن٘گ کے نمدے سے بنی ہوئی اونچی باڑ کی ٹوپی جس کا بالائی حصّہ (چندوا) نیچے کے حصّے سے نِسبتاً ہوتا ہے عموماً اسمیں پُھندنا لگا ہوتا ہے بغیر ہھندنے کے بھی اِستعمال ہوتی ہے ، تُرکی توپی .
تُرْکی ٹوپی
سرخ یا عنابی رن٘گ کی ٹوپی جس کا بالائی حصہ (چندوا) نیچے کے حصے نسبۃً چھوٹا ہوتا ہے عموماً اس میں پھندنا لگا ہوتا ہے بغیر پھندنے کے بھی استعمال ہوتی ہے، بندوستان میں اس کا رواج انگریزی حکومت کے وسطی دور سے شروع ہوا جناح کیپ رائج ہونے بعد اس کا رواج کم ہو گیا تاہم ابھی یہ ٹوپی موقوف نہیں ہوئی بعض ممالک میں اب بھی رائج ہے طریوش بھی کہلاتی ہے
کِرِسْٹی ٹوپی
بانات کی ترکی ٹوپی جس کے اندر استر لگا ہوتا ہے ، تاکہ اس میں سلوٹیں نہ پڑیں اور استری کرانے کی ضرورت نہ ہو .
مُغلَئی ٹوپی
چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی
پاؤں میں جُوتی نَہ سَر پَر ٹوپی
کسی کے افلاس اور غربت یا اضطراب و پریشانی یعنی بدحواسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
دو پَلْڑی ٹوپی
دو یا کھوں کی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی جو سر پر چپک جاتی ہے ، ہربلی اور نواح لکھنو میں اس کا بہت رواج ہے.
نُکّے دار ٹوپی
قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajqiz inkisari ke sath qubul kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, close, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, homilist
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafhiim
तफ़्हीम
.تَفْہِیم
teaching, instructing, informing
[ Naqabil-e-tafhim chiz har kisi ko ek hi jaisi malum hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Waalidain ki hidaayat har bachche ke liye sab se qimti chiz hoti hai, jo use sachchi zindagi ka raasta dikhati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fehrist
फ़ेहरिस्त
.فِہْرِسْت
list, index, inventory, catalogue, table of contents
[ Main ne market jaane se pahle tamaam zaroori aur aham chizon ki fehrist taiyar ki taki kharidari ke dauran koi chiz choot na jaaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naamanzuur
नामंज़ूर
.نامَنظُور
rejected, refused, disapproved
[ Adaalat ne mulzim ki zamaanat ki darkhvast naamanzoor kar di kyunki us ke khilaf mazboot suboot the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zarat
मा'ज़रत
.مَعْذَرَت
excuse, apology, plea
[ Agar meri se koi aisa kaam hua ho jis se aapko taklif pahunchi ho to us ke liye maazarat ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalifat
मुख़ालिफ़त
.مُخالِفَت
disagreement, dissension, variance, discord
[ Agar aap kisi ki mukhalifat karte hain, to pahle us ke dalilon ko dhyan se sunein taki aap us ko behtar tariqe se jawab de sakein ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (ٹوپی)
ٹوپی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔