تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹوپی اُتارْنا

(مجازاً) آبرو لینا، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا

ٹوپی اُتَرنا

لڑکی کا سیانا ہونا ، بالغ ہونا.

ٹوپی اُچَھلْنا

ٹوپی اچھالنا کا لازم، خوشی ظاہر کرنا، اظہار مسرت کرنا، ہرے ہرے پکارنا

ٹوپی اُڑھانا

ٹوپی پہنانا ، کسی کے سر پر ٹوپی رکھنا ؛ عزت بخشنا.

جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے

جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی اُتارْنا کے معانیدیکھیے

ٹوپی اُتارْنا

Topii utaarnaa•टोपी उतारना

محاورہ

مادہ: ٹوپی

  • Roman
  • Urdu

ٹوپی اُتارْنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) آبرو لینا، عزت بگاڑنا، رسوا کرنا
  • (لفظاً) سر سے ٹوپی اٹھا لینا

Urdu meaning of Topii utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) aabruu lenaa, izzat bigaa.Dnaa, rusvaa karnaa
  • (lafzan) sar se Topii uThaa lenaa

English meaning of Topii utaarnaa

  • dishonour, disgrace, defame

टोपी उतारना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) सर से टोपी उठा लेना
  • (रूपकात्मक) आबरू लेना, इज़्ज़त बिगाड़ना, रुसवा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone