تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوپی دار" کے متعقلہ نتائج

ٹوپی دار

وہ اسلحہ جس میں بارود ڈال کر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

ٹوپی دار پِستَول

وہ پستول جس پر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

ٹوپی دار ٹوپ

ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.

ٹوپی دار بَنْدُوق

وہ بندوق جو پٹاخہ کے وسیلے سے چلے، توڑے دار کے خلاف، توڑے دار بندوق

چَھجّے دار ٹوپی

انگریزی ٹوپی ، ہیٹ.

نُکّے دار ٹوپی

قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا

قالِب-دار ٹوپی

قالب کے شکل کی ٹوپی جو دل کی شکل سے ملتی جلتی ہوتی ہے.

ٹَھپّے دار

ٹکسال کا ، ٹھپے کا ، ٹھپے والا.

ٹھیپی دار

کاگ سے بند کیا ہوا

ٹاپ دار

آگے سے چوڑا پیچھے سے چھوٹا

ٹِیپ دار آواز

اونْچے سُر والی آواز ، پاٹ دار آواز ، رسیلی آواز .

ڈَنْڈے دار ٹِیپ

(معماری) چُنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اُوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ،اس کا دُوسرا نام ملن کی ٹیپ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹوپی دار کے معانیدیکھیے

ٹوپی دار

Topii-daar•टोपी-दार

  • Roman
  • Urdu

ٹوپی دار کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • وہ اسلحہ جس میں بارود ڈال کر ٹوپی چڑھا کر چلائیں

Urdu meaning of Topii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo aslaah jis me.n baaruud Daal kar Topii cha.Dhaa kar chalaa.ii.n

टोपी-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • वह अधिकार जिसमें बारूद डाल कर टोपी चढ़ा कर चलाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹوپی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹوپی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone