تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانکَم ٹُونک" کے متعقلہ نتائج

ٹانکَم ٹُونک

بالکل صحیح، ٹھیک برابر؛ رک : ٹان٘کا ٹوک .

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

ٹونک

چونْچ ؛ نشان ، اشارہ ؛ پتھیار اوزار یا قلم وغیرہ کی نوک ، (گانْووغیرہ کی) مینْڈ ، سرا ، حد (عمارت کی)

ٹونک مارْنا

دخل دینا ، نظر مارنا.

ٹانک

پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .

ٹھنک

آواز دینا، بچے کا آہستہ آہستہ رونا، بچے کے آہستہ آہستہ رونے کی آواز، آواز دینا، ٹھن ٹھن کی آواز، ٹھنکنا کا، سبکی، سسکی، ہچکی

ٹُھنکا

तर्जनी या मध्यमा (उंगली) की नोक से किया जानेवाला वेगपूर्वक आघात

ٹانک دینا

رک : ٹان٘ک لینا، یادداشت کے واسطے لکھ دینا .

ٹانْک رَکْھنا

سی لینا، ٹانکا لگانا، ٹانک لینا

ٹانْک لینا

سی لینا، ٹانکا لگانا

ٹَھنَک کَر

fretfully, with a whimper

اَنْیا ٹانْک

ٹھیک تول، جس میں ذرا کمی بیشی نہ ہو

ٹُھنَک لینا

پیٹ لینا ، گوٹوں کے کھیل میں فریق مخالف کی گوٹ پیٹ لینا.

ٹانکا ٹُوک

تول میں ٹھیک ٹھاک، ناپ تول میں صحیح

یَک ٹانْک کَمان

(تیر اندازی) کمان کی قوتِ تڑپ جو اس کی مار کی دوری اور قوت کے اندازے کے لیے بولی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانکَم ٹُونک کے معانیدیکھیے

ٹانکَم ٹُونک

Taa.nkam-Tuu.nk•टाँकम-टूँक

  • Roman
  • Urdu

ٹانکَم ٹُونک کے اردو معانی

  • بالکل صحیح، ٹھیک برابر؛ رک : ٹان٘کا ٹوک .

Urdu meaning of Taa.nkam-Tuu.nk

  • Roman
  • Urdu

  • bilkul sahii, Thiik baraabar; ruk ha Taankaa Tok

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانکَم ٹُونک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانکَم ٹُونک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone