تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توندیلا" کے متعقلہ نتائج

توندیلا

رک: تون٘دل.

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

تاندْلَہ

ایک پودا جو عام طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

تُندَیل

تون٘د والا ، تندل ، تون٘دل (رک)

توندَل

بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو توندو، بڑ پیٹو، پیٹل

تُنْدِل

بڑے پیٹ والا، تون٘د والا، موٹا، فربہ

تَنْدُل

اناج خصوصاً چاول جب صاف ہوجائیں

تینِیلَہ

(طب) کدمہ ، کدمی ، طرفہ (خرد بینی معائنہ میں نشانات یا اثرات کی تحقیق).

توندی

ناف

تَودِیع

وداع، رخصت کرنا

تَنْبیلا

۔(ھ) صفت۔ ۱۔چہرے کا رنگ جو گرمی سے سرخی مائل ہوجائے۔۲۔تانبے کے رنگ کا۔۳۔مذکر۔ سُرخ رنگ کا گیہوں۔ ۴۔صفت۔ گندمگوٗں۔ گندمی۔

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

تَھنیلا

عورتوں کے سینے کی سوجن جو ضرب یا بیماری یا دودھ پلانے سے ہو جاتی ہے ؛ سوجے ہوئے پستان.

تَون٘بْیا

کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا کوٹھی دار پیالے کی شکل کا ظرف جو حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف دھات کا بنایا جاتا ہے ہے ناریل کا خول اور تون٘با بھی اس ضرورت کے لیے کام میں لایا جاتا ہے، ڈون٘گا.

مُلاقاتِ تَودِیع

خدا حافظ کہنے کے لیے ملاقات ، رخصتی کے وقت کی ملاقات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں توندیلا کے معانیدیکھیے

توندیلا

to.ndelaa•तोंदेला

دیکھیے: توندَل

  • Roman
  • Urdu

توندیلا کے اردو معانی

صفت

  • رک: تون٘دل.

Urdu meaning of to.ndelaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah tondal

तोंदेला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तोंदल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توندیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توندیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone