تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَن٘بیلا" کے متعقلہ نتائج

تَن٘بیلا

تانبے کے رنگ کا

تَنْبیلا

۔(ھ) صفت۔ ۱۔چہرے کا رنگ جو گرمی سے سرخی مائل ہوجائے۔۲۔تانبے کے رنگ کا۔۳۔مذکر۔ سُرخ رنگ کا گیہوں۔ ۴۔صفت۔ گندمگوٗں۔ گندمی۔

تَن٘بولا

پان کے رن٘گ کا، سرخ

تَن٘بِیا

تان٘بے یا پتیل کا برتن

تَن٘بولی

پان (لگا کر) بیچنے والا، پنواڑی

تَن٘بَلی

سستی ، کاہلی ، غفلت.

تَبیلا

دیکھیے طویلہ

تَن٘بولِیْہَ

رک : تن٘بولیا

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

تَنْبالُو

پیتل یا تانبے کا برتن، بٹ لوہی، کھانے پکانے کا برتن، تانبے کے رنگ جیسا

تَن٘بولِیْا

(حقارتاً) تن٘بولی (رک) کی تصغیر

تَن٘بِیہ

(فقہ) دلالت کی ایک قسم

تان٘بیل

کچھوا

تَن٘بیہاً

سزا کے طور پر، بطور تادیب

تَن٘بَل

کاہل ، بے کار ، سست.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَن٘بیلا کے معانیدیکھیے

تَن٘بیلا

tambelaa•तंबेला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

تَن٘بیلا کے اردو معانی

صفت

  • تانبے کے رنگ کا
  • عموماً ایسا چہرہ جو گرمی کے اثر سے تمتما جائے
  • گندم گون، گندمی

Urdu meaning of tambelaa

  • Roman
  • Urdu

  • taa.nbe ke rang ka
  • umuuman a.isaa chehra jo garmii ke asar se tamtamaa jaaye
  • gandum gauN, gandumii

English meaning of tambelaa

Adjective

  • of copper colour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَن٘بیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَن٘بیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone