تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھنیلا" کے متعقلہ نتائج

تَھنیلا

عورتوں کے سینے کی سوجن جو ضرب یا بیماری یا دودھ پلانے سے ہو جاتی ہے ؛ سوجے ہوئے پستان.

بِن جَنے کا تَھنَیلا ہوا ہے

بِن جَنے کا تَھنَیلا ہے

بغیر اولاد چھاتیاں سوجی ہوئی ہیں، اصلیت کچھ بھی نہییں ہے

تینِیلَہ

(طب) کدمہ ، کدمی ، طرفہ (خرد بینی معائنہ میں نشانات یا اثرات کی تحقیق).

تَھیلا

۰۱ کپڑا ٹاٹ یا چمڑا وغیرہ جو دہرا کر کے سی لیا جائے یہ مختلف قسم کے سامان رکھنے کے لیے کام آتا ہے ، کیسہ .

تھانوْلا

وہ گڑھا جو درخت کے چو طرف پانی ک واسطے بنا دیتے ہیں، درختوں کے گرد پانی دینے کا کم گہرا گڈھا، تھانولا، تھملا، تھالا

تَنوالا

آن٘کھوں کے آگے اندھیرا چھانا ، غشی ، بے ہوشی

تَھنّال

میان کا وہ حصہ جہاں تلوار کا پیپلا رہتا ہے.

تَناوُل

لینا، کسی چیز کا پکڑنا، فارسی میں مجازاً کھانا کھانا، کھانا نوش کرنا، کھانا کھانے کا عمل

تَناوُل فَرمانا

eat

تَناوُل کَرنا

eat

تَناوُل ماحَضَر

تناول، جو موجود ہو وہ کھا لینا، مجازاً: کھانا کھانا

تَھنی

تھن

تایا

باپ کا بڑا بھائی

تھیا

(نان بائی) تندور میں روٹی لگانے کی گول گردے نما گدی جو کپڑے کے غلاف میں پھونْس بھر کر بنالی جاتی ہے اس پر بنائی ہوئی روٹی رکھ کر تندور میں لگاتے ہیں . رفیدہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھنیلا کے معانیدیکھیے

تَھنیلا

thanelaa•थनेला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَھنیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کے سینے کی سوجن جو ضرب یا بیماری یا دودھ پلانے سے ہو جاتی ہے ؛ سوجے ہوئے پستان.

Urdu meaning of thanelaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ke siine kii suujan jo zarab ya biimaarii ya duudh pilaane se ho jaatii hai ; soje hu.e pastaan

English meaning of thanelaa

Noun, Masculine

  • inflammation of female breasts due to formation of abscess inside

थनेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुबरैले की जाति का कीड़ा जिसके विषय में प्रसिद्ध है कि गाय आदि के थन पर काटने से उनका दूध सूख जाता है
  • एक प्रकार का फोड़ा जो स्त्रियों के स्तन पर होता है, इसमें सूजन ओर पीड़ा होती है और घाव हो जाता है

تَھنیلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھنیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھنیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone