تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توندَل" کے متعقلہ نتائج

توندَل

بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو توندو، بڑ پیٹو، پیٹل

تُنْدِل

بڑے پیٹ والا، تون٘د والا، موٹا، فربہ

تَنْدُل

اناج خصوصاً چاول جب صاف ہوجائیں

توندیلا

رک: تون٘دل.

توندی

ناف

توندُو

رک: تون٘دل.

تاندْلَہ

ایک پودا جو عام طور پر چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

تُنْدَیلا

رک : تون٘دیلا

توند

بڑا پیٹ، تھوند، دھوند، فربہی شکم

تُندَیل

تون٘د والا ، تندل ، تون٘دل (رک)

تَونکَل

(ٹھگی) وہ قافلہ جو ٹھگوں کی ٹولی سے تعداد میں زیادہ ہو، بہتائل.

تُوں

کو.

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تُوں تُوں

جوں جوں کا جواب، ویسے ویسے.

اردو، انگلش اور ہندی میں توندَل کے معانیدیکھیے

توندَل

to.ndal•तोंदल

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

توندَل کے اردو معانی

صفت

  • بڑے پیٹ والا، جس کی توند نکلی ہوئی ہو توندو، بڑ پیٹو، پیٹل
  • (ھ) صفت، بڑے پیٹ والا

Urdu meaning of to.ndal

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De peT vaala, jis kii tond niklii hu.ii ho tondo, ba.D peTuu, piiTal
  • (ha) sifat, ba.De peT vaala

English meaning of to.ndal

Adjective

  • pot-bellied, corpulent

तोंदल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका पेट आगे की ओर बढ़ा और खूब फूला हुआ हो, तोंदवाला, बड़े पेट वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توندَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

توندَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone