تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توم" کے متعقلہ نتائج

تُوم

آپ، رک: تم.

توم

(موسیقی) تال اور الاپ کے ساتھ گایاجانے والا عجمی انداز کا مخصوص لفظ، جوامیرخسرو کی ایجاد ہے

تُوم ڈالْنا

گڑے مردے اکھیڑنا، کھری کھری سنانا، غصے میں کسی کی ایک ایک برائی ڈھونڈ ڈھون٘ڈ کے بیان کرنا، عیب بیان کرنا، قلعی کھولنا

تُوم تَلاش

سخت عاجز ہونا، پریشان ہونا.

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

تُوم تُوم کَر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے، الگ الگ کرکے.

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈینگ ہانکنا

توم تَنا نَہ نَہ

رک: توم ؛ ستار کے تاروں سے نکلنے والی آواز.

تُومْیا

(سوت وغیرہ) جو بہت باریک اور عمدہ کتا ہوا ہو، وہ سوت جو ان٘گلیوں سے توم کر کاتا جاتا ہے

تُومْنا

روئی کو عموماً دھننے یا کاتنے سے پہلے ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا یا بچورنا، روئی صاف کرنا

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تومْڑا

رک: تون٘با.

تُومانراے

رک: تجھ سے، تم سے ، ان٘گ: From thee.

تُومار

بچّوں کے پڑھنے کے واسطے خطوط جمع کرکے ایک دوسرے سے چِپکا دیتے ہیں

تومَر

لوہے کی سلاخ، نیزہ، برچھی، ایک بحریا وزن

اردو، انگلش اور ہندی میں توم کے معانیدیکھیے

توم

tom•तोम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

توم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) تال اور الاپ کے ساتھ گایاجانے والا عجمی انداز کا مخصوص لفظ، جوامیرخسرو کی ایجاد ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ٹام

(مراداً) انگریز

طُعْم

لقمہ ، نوالہ.

Urdu meaning of tom

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) taal aur alaap ke saath gaayaa jaane vaala ajmii andaaz ka maKhsuus lafz, jo amiir Khusro kii i.ijaad hai

तोम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) ताल और अलाप के साथ गाया जाने वाला आजमी शैली का एक विशिष्ट लफ़्ज़ जो अमीर ख़ुसरो का आविष्कार (ईजाद) है
  • समूह, राशि, ढेर

توم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توم)

نام

ای-میل

تبصرہ

توم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone