تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُومار" کے متعقلہ نتائج

تُومار

بچّوں کے پڑھنے کے واسطے خطوط جمع کرکے ایک دوسرے سے چِپکا دیتے ہیں

طُومار

طویل کہانی یا قصّہ (جو ناگوار ہو جائے) تحریروں یا بیانات کا بڑا مجموعہ

طُومار بَنا کَھڑا کَرْنا

چھوٹی سی بات کو بڑھا کر فتنہ برپا کرنا

طُومار کَرنا

دفتر یا کتاب کی صورت میں لکھنا، پوری تفصیل سے بیان کرنا

طُومار لَگْنا

طومار لگانا کا لازم

طُومار لَگانا

ڈھیر لگانا، کثرت سے کسی چیز کو بنانا یا لکھنا

طُومار کھولْنا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، طوالت سے بیان کرنا ، دفتر کھولنا.

طُومار باندْھنا

بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، بہت مبالغے سے کام لینا

طُومار بَندْھنا

طومار باندھناکا لازم

طُومار طَرازی

مبالغہ آمیز باتیں کرنا ، جھوٹ کہنا ؛ بہتان لگانا ، الزام لگانا.

طُومار نَوِیسی

تفصیل سے یا بڑھا چڑھا کر لکھنا (خط ، داستان وغیرہ)

طُومار باندْھ دینا

چھوٹی بات بڑھا کر بیان کرنا، جھوٹ کا پُل باندھنا

طُومار نَوِیس

بہت زیادہ تفصیل سے لکھنے والا، طویل خط وغیرہ لکھنے والا

طُومار کے طُومار

بہت سے ڈھیر ، بہت بڑا ان٘بار ، کثرت سے چیزوں کا اکٹھا ہونا.

طُوماری کَرنا

لمبا ہونا، لمبائی میں بہت بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تُومار کے معانیدیکھیے

تُومار

tuumaar•तूमार

وزن : 221

دیکھیے: طُومار

  • Roman
  • Urdu

تُومار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچّوں کے پڑھنے کے واسطے خطوط جمع کرکے ایک دوسرے سے چِپکا دیتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طُومار

طویل کہانی یا قصّہ (جو ناگوار ہو جائے) تحریروں یا بیانات کا بڑا مجموعہ

Urdu meaning of tuumaar

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ke pa.Dhne ke vaaste Khutuut jamaa karke ek duusre se chipkaa dete hai.n

तूमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों के पढ़ने के वास्ते ख़ुतूत जमा करके एक दूसरे से चिपका देते हैं

تُومار کے مرکب الفاظ

تُومار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُومار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُومار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone