تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُعْم" کے متعقلہ نتائج

طُعْم

لقمہ ، نوالہ.

طَعْم

مزہ، لذّت، ذائقہ

تام

شام، تاریکی، گھبراہٹ، بے چینی

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

طَعام

کھانا، غذا، خوراک

طاعِم

کھانے والا شخص، کھانے والا

طُعْمَہ

کور، نوالہ، لقمہ

طُعْما

شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.

طُعْمَہ کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْما کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْمَہ ہونا

نشانہ بننا .

طُعْما ہونا

نشانہ بننا .

طُعْما دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْمَہ دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْمَہ روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں طُعْم کے معانیدیکھیے

طُعْم

to'm•तो'म

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

طُعْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لقمہ ، نوالہ.
  • کھانا ، غذا ، خوراک ، چوگا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

توم

(موسیقی) تال اور الاپ کے ساتھ گایاجانے والا عجمی انداز کا مخصوص لفظ، جوامیرخسرو کی ایجاد ہے

ٹام

(مراداً) انگریز

Urdu meaning of to'm

  • Roman
  • Urdu

  • luqma, nivaalaa
  • khaanaa, Gizaa, Khuraak, choGa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُعْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُعْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone