تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tom" کے متعقلہ نتائج

توم

(موسیقی) تال اور الاپ کے ساتھ گایاجانے والا عجمی انداز کا مخصوص لفظ، جوامیرخسرو کی ایجاد ہے

طُعْم

لقمہ ، نوالہ.

tom

غیر معین شخص

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

توم تَڑاق کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈینگ ہانکنا

توم تَنا نَہ نَہ

رک: توم ؛ ستار کے تاروں سے نکلنے والی آواز.

طُعْمَہ

کور، نوالہ، لقمہ

ٹوما

مچھلی کی ایک قسم جو ساحل مکران پر بکثرت پائی جاتی ہے

طُعْما

شکاری پرندے کی وہ خوراک جو اسے شام کو کھلائی جاتی ہے.

تومَن

وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

طُعْمَہ کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْما کَرْنا

خوراک کھانا ، کھانا کھانا.

طُعْمَہ ہونا

نشانہ بننا .

طُعْما ہونا

نشانہ بننا .

طُعْما دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

tom کے لیے اردو الفاظ

tom

tom کے اردو معانی

اسم

  • حیوان نر
  • بعض جانوروں کے نر، اکثر مرکب استعمال ہوتا ہے

tom के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हैवान नर
  • बाअज़ जानवरों के नर, अक्सर मुरक्कब इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tom)

نام

ای-میل

تبصرہ

tom

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone