تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تومَن" کے متعقلہ نتائج

تومَن

وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

تُومْنا

روئی کو عموماً دھننے یا کاتنے سے پہلے ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا یا بچورنا، روئی صاف کرنا

تیمَن

گیلا کرنا، نم دار کرنا

تُومان

پر گنہ یا ضلع جس میں مملکت تقسیم ہو اور ہر حصے سے دس ہزار سپاہی برآمد ہو سکیں.

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تَیَمُّن

با برکت ہونا، برکت لینا، برکت ہونا

تَمْن

وہ دھنْوا سا جو جاڑوں میں زمین پر چھا جاتا ہے ، کُہر

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تُمَن بانْدْھنا

فوج جمع کرنا

تُمَن دار

تمن کا کمان دار، فوجی دستے کا افسر

تُمَن تُوق

تمن توق یہ بالکل چتر توق (ایک قسم کا علم جو چھوٹا اور تبت کے باز کی دم کا بنتا ہے) کا سا ہوتا ہے لیکن کسی قدر دراز بنایا جاتا ہے

تُمَن تُوغ

رک : تمن توق.

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں تومَن کے معانیدیکھیے

تومَن

toman•तोमन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تومَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

Urdu meaning of toman

  • Roman
  • Urdu

  • vo zilaa jis me.n sau gaanv huu.n, tuman

तोमन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राज्य का वह विभाग और ज़िला जिस में सौ गाँव हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تومَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تومَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone