تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tired" کے متعقلہ نتائج
tired کے لیے اردو الفاظ
tired کے اردو معانی
- آبلہ پا
- بے آزار
- چُور
- ہَلْکان
- خَسْتَہ
- خستہ حال
- ماندَہ
- سیر
- شَلَ
- تھکا ہوا
tired के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आबला पा
- बे-आज़ार
- चूर
- हलकान
- ख़स्ता
- ख़सताहाल
- माँदा
- सेर
- शल
- थका हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تارِید
کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)
تَرْعِید
(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.
تِیرِ دُعا
دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.
تَرَدُّدی زَمِین
زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.
عُطارِد
دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں
teredo
جنس ٹریڈو کا کوئی دو صمامی صدفیہ خصوصاً T. navalis جو جہازوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے، دوسرا نام SHIPWORM جہاز ی کیڑا۔.
تَرا دار تِیلی
(چلمن سازی) بانس کی چھلکے دار تیلی، بانس کے اوپرکے حصے کی تیلی جوگودے کی تیلی کی بہ نسبت زیادہ مضبوط اورپائدار ہوتی ہے
طَرْد اَورعَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
ٹَریڈ مارْک
۱. نشانِ تجارت، رجسٹری کیئے ہوئے الفاظ یا نشان جو صناع یا تاجر اپنی مصنوعات اور سامان تجارت کے لیے مقرر کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tired)
tired
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔