تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرادُف" کے متعقلہ نتائج

تَرادُف

ہم معنی ہونا، دو چیزوں کا باہم مشابہ ہونا

تَرادُفی

ترادف (رک) سے منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرادُف کے معانیدیکھیے

تَرادُف

taraadufतरादुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مُتَواتِر

اشتقاق: رَدِفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرادُف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم معنی ہونا، دو چیزوں کا باہم مشابہ ہونا
  • ایک دوسرے کا دوست ہونا، ساتھ ساتھ ہونا
  • سلسلہ وار، متواتر، لگاتار، ایک کے پیچھے ایک
  • ایک کے بعد دوسرے کو لے جانے والا گھوڑا

Urdu meaning of taraaduf

  • Roman
  • Urdu

  • ham maanii honaa, do chiizo.n ka baaham mushaabeh honaa
  • ek duusre ka dost honaa, saath saath honaa
  • silsilaa vaar, mutavaatir, lagaataar, ek ke piichhe ek
  • ek ke baad duusre ko le jaane vaala gho.Daa

English meaning of taraaduf

Noun, Masculine

  • synonymity
  • consecutiveness, following one after the other

तरादुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मतलब होना, दो चीज़ों का एक जैसा होना
  • एक दूसरे का दोस्त होना, साथ साथ होना
  • सिलसिला वार, क्रम से, क्रमशः, लगातार, एक के पीछे एक
  • एक के बाद दूसरे को ले जाने वाला घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرادُف

ہم معنی ہونا، دو چیزوں کا باہم مشابہ ہونا

تَرادُفی

ترادف (رک) سے منسوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرادُف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرادُف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone