تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tried" کے متعقلہ نتائج
tried کے لیے اردو الفاظ
tried کے اردو معانی
- کار آزْمُودَہ
- مُجَرَّب
tried के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कार-आज़मूदा
- मुजर्रब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تارِید
کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)
تَرْعِید
(نفظاََ) بھرا یونا، (اصطلاحاََ) تیزی سے تلاوت کرنا (ترتیل کے مقابلے میں) ، مد اور حرکت میں آواز کو ملانا.
عُطارِد
دوسرے فلک پر ایک سیارہ جس کو دبیر فلک اور منشی فلک بھی کہتے ہیں، علم و عقل کو اس سے متعلق سمجھا جاتا ہے، ہندی میں اسے بدھ کہتے ہیں
طَرْد اَورعَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
طَرْدِ مَرْکَزی
مراد : قوتِ طرد مرکزی ، وہ قوت جس سے کسی مرکز پر گھومتا ہوا جسم مرکز سے دور ہو ، مرکز گریز قوّت.
طَرْد و عَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tried)
tried
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔